MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

آئی جی سندھ پریزنز کا ورچوئل اجلاس، جیل اصلاحات و قیدیوں کی فلاح کے لیے اہم احکامات جاری

Last updated: جون 24, 2025 2:36 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE
 انسپکٹر جنرل سندھ پریزنز اینڈ کریکشن سروس، جناب فدا حسین مستوئی نے آج صوبے بھر کے تمام ڈپٹی انسپکٹر جنرلز اور جیل انچارج افسران کے ساتھ ایک اہم ورچوئل اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا۔
جس کے بعد آئی جی نے قیدیوں کی فلاح، جیل اصلاحات اور سیکیورٹی اپگریڈ پر پالیسی ہدایات جاری کیں۔

انسپکٹر جنرل نے افسران کی بعض جیلوں میں کارکردگی کو سراہا، لیکن ساتھ ہی واضح کیا کہ صفائی و نظم دفاتر، سڑکیں، بارکس، اسپتال، کچن، رہائشی کالونیاں اور جیل کی بیرونی حدود مکمل طور پر صاف اور منظم ہوں۔

سیکیورٹی جیلوں میں بیریئرز، روڈ بلاکرز کو مؤثر طریقے سے نصب کیا جائے، اور داخلی نظام کو مزید مستحکم کیا جائے۔

خوراک و میس مینجمنٹ قیدیوں کو گرم اور معیاری خوراک مخصوص میس ہالز میں فراہم کی جائے، بارکس میں کھانا فراہم کرنے کا غیر معیاری طریقہ ترک کیا جائے۔

منشیات سے بحالی جیلوں میں منشیات کے شکار قیدیوں کے لیے بحالی پروگرامز کو ترجیحی بنیادوں پر اور مرحلہ وار جنگی حکمت عملی کے تحت نافذ کیا جائے۔

احتساب و شفافیت جیلوں میں موجود کرپشن کے خاتمے کے لیے خود احتسابی کی بنیاد پر سخت نگرانی اور عملے کی جانچ کی جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’مبارک ہو دنیا، اب وقت ہے امن کا‘‘ — ڈونلڈ ٹرمپ کا خلیجی کشیدگی میں کمی کے بعد پیغام ’مبارک ہو دنیا، اب وقت ہے امن کا‘‘ — ڈونلڈ ٹرمپ کا خلیجی کشیدگی میں کمی کے بعد پیغام
Next Article عبد الستار ایدھی پر بایوپک کا اعلان سندھ حکومت کا خراجِ عقیدت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سیالکوٹ میں ماں بیٹے کے قتل کے الزام میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
بلوچستان: علیحدہ واقعات میں 8 قبائلیوں سمیت 9 افراد جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

بلوچستان: علیحدہ واقعات میں 8 قبائلیوں سمیت 9 افراد جاں بحق

By Ayesha Masood
لاہور: ہسپتال سے 12 روزہ نوزائیدہ بچہ اغوا کرنے والی خاتون گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

لاہور: ہسپتال سے 12 روزہ نوزائیدہ بچہ اغوا کرنے والی خاتون گرفتار

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کا قتل، قطر سے پاکستان بلا کر فائرنگ

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?