MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھالیا

Last updated: اکتوبر 17, 2025 4:12 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

پشاور: خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی، جہاں گورنر فیصل کریم کنڈی نے ان سے حلف لیا۔ یہ اقدام پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عمل میں آیا۔

تقریب میں اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، آئی جی پولیس، چیف سیکریٹری اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ پنڈال میں بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے کارکنان موجود تھے جو اپنے قائد کے حق میں نعرے لگا رہے تھے۔

سہیل آفریدی کی حلف برداری سے قبل صوبے میں سیاسی کشیدگی جاری تھی۔ سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے 8 اکتوبر کو استعفیٰ دیا تھا، تاہم گورنر فیصل کریم کنڈی نے دونوں استعفوں پر دستخطوں میں فرق ہونے پر اعتراض اٹھایا اور نیا وزیراعلیٰ منتخب کرنے کو قبل از وقت قرار دیا۔

بعدازاں پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ 15 اکتوبر کی شام تک نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیا جائے، اور اگر گورنر ایسا نہ کریں تو اسپیکر اسمبلی کو اختیار دیا جائے کہ وہ حلف لیں۔ عدالتی فیصلے پر عمل کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی گزشتہ روز کراچی سے پشاور پہنچے اور آج سہیل آفریدی سے حلف لیا۔

اس سے قبل 13 اکتوبر کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں سہیل آفریدی کو 90 ووٹوں سے صوبے کا 30واں وزیراعلیٰ منتخب کیا گیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عرفان جونیجو ایف سی بارسلونا کے کھلاڑیوں کا انٹرویو کرنے والے پہلے پاکستانی بننے کی تیاری میں
Next Article افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان نے 48 گھنٹے کے لیے جنگ بندی کا فیصلہ کیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

سیاست

پی ٹی آئی کی سیاست پاکستان دشمن عناصر کے بیانیے سے ملتی جلتی ہے، احسن اقبال

By Aiza Uddin
سیاست

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کی جیل ملاقات و سہولیات سے متعلق درخواست پر سماعت

By Wajeeha Batool
سیاست

ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی میں صوبائی مالیاتی کمیشن اور بلدیاتی وسائل کی تقسیم سے متعلق اہم قرارداد جمع

By Neha Ashraf
سیاست

ترک صدر اردوان سے شام کے عبوری صدر الشراع کی استنبول میں ملاقات، پابندیاں ختم ہونے کے بعد پہلا دورہ

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?