MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی میں صوبائی مالیاتی کمیشن اور بلدیاتی وسائل کی تقسیم سے متعلق اہم قرارداد جمع

Last updated: جنوری 21, 2026 3:16 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے سندھ اسمبلی میں صوبائی مالیاتی کمیشن (PFC) پر عمل درآمد اور بلدیاتی اداروں کو مالی وسائل کی منصفانہ تقسیم کے حوالے سے ایک اہم قرارداد جمع کرا دی ہے۔

‎یہ قرارداد اراکینِ سندھ اسمبلی نجم مرزا اور شارق جمال کی جانب سے پیش کی گئی۔ قرارداد کا مقصد بلدیاتی اداروں کو مالی وسائل کی شفاف اور قانون کے مطابق تقسیم کو یقینی بنانا ہے۔

‎قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صوبائی مالیاتی کمیشن کو باضابطہ طور پر نوٹیفائی کیا جائے اور فوری طور پر پی ایف سی ایوارڈ جاری کیا جائے تاکہ بلدیاتی اداروں کو ان کے آئینی حقوق کے مطابق مالی وسائل فراہم کیے جا سکیں۔

‎قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو وسائل کی تقسیم شفاف اور معروضی بنیادوں پر کی جائے اور اختیاری گرانٹس اور ایڈ اِن گرانٹس کے نظام پر انحصار کم کیا جائے۔

‎ایم کیو ایم کی قرارداد میں نشاندہی کی گئی ہے کہ 2009 کے بعد سندھ میں مالی وسائل کی تقسیم زیادہ تر ایڈہاک گرانٹس کے ذریعے کی جاتی رہی، جس کے باعث فارمولا بیسڈ اور ادارہ جاتی نظام کمزور ہوا۔ اس صورتحال کے نتیجے میں بلدیاتی اداروں کو مالی پیشگی منصوبہ بندی میں مشکلات کا سامنا رہا اور اضلاع کے درمیان مساوات اور شفافیت بھی متاثر ہوئی۔

‎قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 140-A مالی اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کی ضمانت دیتا ہے اور صوبائی مالیاتی کمیشن ایک قانونی، شفاف اور پائیدار مالی نظام فراہم کرنے کا مؤثر ذریعہ ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مفتی منیب الرحمن کی قیادت میں علما کے وفد کی وفاقی وزرائے داخلہ سے ملاقات
Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

عدالت کا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

By Aiza Uddin
سیاست

ایران جنگ: امریکہ کا مسلسل دسویں رات بھی حملے٬ تہران کا کویت پہ حملہ

By Abdul Saboor
سیاست

شادی کے خواب چکناچور: کراچی میں بھائی بہن ڈمپر حادثے میں جاں بحق، احتجاجی ہنگامہ

By Hannan Khani
سیاست

ٹرمپ کا حماس کو الٹی میٹم: اتوار شام 6 بجے تک معاہدہ قبول کریں یا ’ناقابلِ تصور‘ ردعمل کا سامنا کریں

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?