MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

مفتی منیب الرحمن کی قیادت میں علما کے وفد کی وفاقی وزرائے داخلہ سے ملاقات

Last updated: جنوری 21, 2026 12:53 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

جنوری 21، 2025

ویب ڈیسک

مفتی منیب الرحمن کی قیادت میں علمائے کرام کے ایک وفد نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مولانا لیاقت حسین اور مفتی عابد مبارک بھی شریک تھے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک میں قیامِ امن، استحکام اور ہم آہنگی کے فروغ میں مفتی منیب الرحمن اور دیگر علمائے کرام کے کردار کو سراہا اور وفد کو درپیش مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ مسائل کا تفصیلی جائزہ لے کر ان کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں گے۔

وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا، جس میں مفتی منیب الرحمن اور دیگر علمائے کرام بھی شامل ہوں گے۔ کمیٹی مسائل کے حل کے لیے قابلِ عمل سفارشات مرتب کرے گی۔

محسن نقوی نے کہا کہ مفتی منیب الرحمن سب کے لیے قابلِ احترام ہیں اور ہمیشہ اتحاد، اتفاق اور یکجہتی کا پیغام دیتے ہیں۔ طلال چوہدری نے کہا کہ علمائے کرام کی پاکستان کے لیے خدمات قابلِ تحسین ہیں۔

مفتی منیب الرحمن نے ملاقات کے اختتام پر ملک کی سالمیت، ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین، 4 مریض سامنے آگئے
Next Article ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی میں صوبائی مالیاتی کمیشن اور بلدیاتی وسائل کی تقسیم سے متعلق اہم قرارداد جمع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہیگ جیک مین رڈلے اسکاٹ کی فلم ’ٹریژر آئی لینڈ‘ میں لانگ جان سلور کا کردار نبھائیں گے
ہیگ جیک مین رڈلے اسکاٹ کی فلم ’ٹریژر آئی لینڈ‘ میں لانگ جان سلور کا کردار نبھائیں گے
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
جون 10, 2026
سمندری ڈاکوؤں کی قید میں پاکستانی ملاح: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صومالی حکومت سے فوری بازیابی کی اپیل
international تازہ ترین
جون 10, 2026
اورنگی ٹاؤن: شادی کے چند روز بعد نوجوان دولہا پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا
بریکنگ نیوز
جون 10, 2026
صدر آصف علی زرداری نے 10 جون کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے
تازہ ترین سیاست
جون 10, 2026
ناسا نے آرٹیمس III مشن کے لیے عملے کا اعلان کر دیا: نصف صدی بعد انسان چاند پر واپسی کے لیے تیار
Space and Science تازہ ترین
جون 9, 2026
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کا 5 حلقوں میں دوبارہ پولنگ تک نتائج روکنے کا فیصلہ
گلگت بلتستان الیکشن کمیشن کا 5 حلقوں میں دوبارہ پولنگ تک نتائج روکنے کا فیصلہ
pakistan
جون 9, 2026

You Might Also Like

مذہبی

سپریم کورٹ کا فیصلہ مذہبی آزادی آئین کی روح اور انسانیت کا تحفظ قرار

By Wajeeha Batool
مذہبی

کانگو کے صدر ساسو نگیسو پانچویں مدت کے لیے حلف اٹھا لیا

By Syed Jarri Abbas
مذہبی

غلافِ کعبہ کی تیاری جاری، دس ماہ میں مکمل، 850 کلو خام ریشم، سونے اور چاندی کا استعمال

By Wajeeha Batool
مذہبی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری دیوالی کا تہوار جوش و جذبے سے منا رہی ہے

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?