MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترینسیاست

پیٹرولیم قیمتوں میں مزید اضافے پر امیر جماعتِ اسلامی کی حکومت پر تنقید

Last updated: مئی 9, 2026 2:27 شام
Ayesha Masood
Share
پیٹرولیم قیمتوں میں مزید اضافے پر امیر جماعتِ اسلامی کی حکومت پر تنقید
پیٹرولیم قیمتوں میں مزید اضافے پر امیر جماعتِ اسلامی کی حکومت پر تنقید
SHARE

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فیصلے کو عوام دشمن قرار دیا ہے۔

اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت نے ایک بار پھر ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عام شہریوں پر ڈال دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بار بار اضافے سے کرایوں، اشیائے خورونوش اور مجموعی مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔

امیر جماعتِ اسلامی نے مطالبہ کیا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے اور ان پر عائد ٹیکسز اور لیویز کم کرے۔ انہوں نے کہا کہ عوام پہلے ہی مہنگائی، مہنگی بجلی اور بڑھتے گھریلو اخراجات سے پریشان ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے خبردار کیا کہ جماعتِ اسلامی عوام پر مالی بوجھ بڑھانے والی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھاتی رہے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایلن کے 47 گیندوں پر سنچری، کے کے آر کی دہلی پر بڑی فتح
Next Article پاکستان اور بنگلہ دیش کا منشیات کی سمگلنگ روکنے کے لیے تاریخی معاہدہ پاکستان اور بنگلہ دیش کا منشیات کی سمگلنگ روکنے کے لیے تاریخی معاہدہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

یوکرین کے دفاع پر جی-سیون کا اتحاد، تجارتی و عسکری تنازعات پر خاموشی

By Sana Mustafa
سیاست

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی چوتھی بار عدم حاضری پر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

By Hafeez Alam Ghazi
تازہ ترینسیاست

صدر آصف علی زرداری نے 10 جون کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لیے

By Haris Ali
سیاست

سندھ کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?