MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی

Last updated: جنوری 21, 2026 3:17 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی جانب سے نئے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس اعظم خان نے کی۔

‎درخواست گزاروں کی جانب سے ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور وکلاء کی بڑی تعداد بھی عدالت میں موجود تھی۔

‎عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو دس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے پولیس کو ہدایت کی کہ اس مقدمے میں ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو گرفتار نہ کیا جائے۔

‎سماعت کے دوران ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ نے مؤقف اختیار کیا کہ پہلی مرتبہ کسی خاتون نے رات احاطہ عدالت میں گزاری ہے اور انہیں محسوس ہوا کہ یہ صورتحال ان کی وجہ سے پیدا ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی پرانا مقدمہ تھا تو پہلے ہی گرفتاری عمل میں لائی جا سکتی تھی۔

‎کامران مرتضیٰ نے عدالت سے استدعا کی کہ حفاظتی ضمانت دی جائے اور پولیس کو ہدایت کی جائے کہ اگر کوئی اور مقدمہ موجود ہو تو سامنے آنے تک کسی دوسرے کیس میں گرفتاری نہ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ درخواست گزار ملک دشمن نہیں ہیں اور اس عمارت میں جتنا حق عدالت کا ہے اتنا ہی ان کا بھی ہے۔

‎جسٹس اعظم خان نے ریمارکس دیے کہ جو ایف آئی آر عدالت کے سامنے ہے اس کی حد تک ہی حکم دیا جا رہا ہے۔ بعد ازاں عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو اس مقدمے میں گرفتاری سے روک دیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایم کیو ایم کی سندھ اسمبلی میں صوبائی مالیاتی کمیشن اور بلدیاتی وسائل کی تقسیم سے متعلق اہم قرارداد جمع
Next Article بلوچستان میں پیپلز ٹرین سروس پر اصولی اتفاق، سریاب تا کچلاک کے بعد مستونگ اور پشین تک توسیع کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی پولیس چیف تبدیل کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی پولیس چیف تبدیل کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
ایپل کا یورپی یونین میں ایپ اسٹور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان
ایپل کا یورپی یونین میں ایپ اسٹور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان
Technology تازہ ترین
اگست 19, 2026
یوٹیوب کے ویو میٹرکس میں تبدیلی: تخلیق کاروں میں تشویش کی لہر
یوٹیوب کے ویو میٹرکس میں تبدیلی: تخلیق کاروں میں تشویش کی لہر
Technology تازہ ترین
اگست 19, 2026
کراچی: پسند کی شادی کرنے والی خاتون قتل، شوہر کی حالت تشویشناک
کراچی: پسند کی شادی کرنے والی خاتون قتل، شوہر کی حالت تشویشناک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
پی ٹی آئی عمران خان کے لیے این آر او کی متلاشی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
پی ٹی آئی عمران خان کے لیے این آر او کی متلاشی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026

You Might Also Like

سیاست

آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی کا فیصلہ بلاول بھٹو کا نکلا، آصف زرداری نے اندر کی بات بتا دی

By Aiza Uddin
سیاست

روس نے یوکرین پر ریکارڈ 479 ڈرونز کا حملہ کیا، کئی علاقوں کو نقصان پہنچا

By Hannan Khani
سیاست

اسر_ائ-یل کے جنوبی لبنان پر فضائی حملے، جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی

By Sana Mustafa
سیاست

واشنگٹن میں محمد اورنگزیب کی ملاقاتیں، پاکستان کے معاشی اور ڈیجیٹل ایجنڈے پر پیشرفت

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?