MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں زمین پر قبضے کا جشن، جدید ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل

Last updated: نومبر 9, 2025 8:16 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: زمین پر قبضے کے بعد جشن منانے کے لیے جدید خودکار ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جیو نیوز کے مطابق واقعہ تھانہ دھمیال کی حدود میں چکری روڈ فاطمہ کالونی میں پیش آیا، جہاں ملزمان نے زمین پر قبضہ کرنے کے بعد ہوائی فائرنگ کی۔

وائرل ویڈیو میں 15 سے 20 افراد کو دیکھا جاسکتا ہے جو جدید خودکار اسلحے سے فائرنگ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ ملزمان کی شناخت اور گرفتاری عمل میں لائی جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قلات میں فائرنگ کا واقعہ، قبائلی رہنما سمیت چار افراد جاں بحق
Next Article پشاور: جعلی دستاویزات کے ذریعے پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی کوشش ناکام، افغان شہری سمیت 4 گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں برطرف ملازم کی فائرنگ سے بریانی سینٹر کا مالک زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: کہوٹہ پولیس کی کارروائی، تہرے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"قلعہ سیف اللہ: بھنگ کی کاشت میں ملوث زمینداروں کی فہرست تیار”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں فیک نیوز پھیلانے والے 3 افراد گرفتار — این سی سی آئی اے کی کارروائی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?