MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

قلات میں فائرنگ کا واقعہ، قبائلی رہنما سمیت چار افراد جاں بحق

Last updated: نومبر 9, 2025 8:12 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

قلات: بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل خالق آباد کے علاقے سربند میں پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے قبائلی رہنما شاکر سعداللہ لانگو کی گاڑی پر فائرنگ کی۔

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں شاکر خیراللہ لانگو، محمد کریم اور محمد ظاہر بھی شامل ہیں۔

واقعے کے بعد لیویز فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے ایک روز قبل قلات کے علاقے منگچر میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ سے کشمیر تک ظلم کے پہاڑتوڑے جا رہے ہیں — مسلمانوں کو متحد ہونا ہوگا:خواجہ آصف
Next Article راولپنڈی میں زمین پر قبضے کا جشن، جدید ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

گل پلازہ آتشزدگی: شادی کی خریداری کے لیے آنے والے دو خاندانوں کے 12 افراد لاپتہ

By Aiza Uddin
پمز ہسپتال کے نوزائیدہ وارڈ میں آتشزدگی، 14 بچے جاں بحق؛ مصطفیٰ کمال کا تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پمز ہسپتال کے نوزائیدہ وارڈ میں آتشزدگی، 14 بچے جاں بحق؛ مصطفیٰ کمال کا تحقیقات کا مطالبہ

By Haris Ali
کلفٹن فائرنگ کیس: عدالت نے ملزم آغا شہیر کی ضمانت منظور کر لی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کلفٹن فائرنگ کیس: عدالت نے ملزم آغا شہیر کی ضمانت منظور کر لی

By Ayesha Masood
رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں بچوں کے استحصال کے 1900 سے زائد کیسز رپورٹ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں بچوں کے استحصال کے 1900 سے زائد کیسز رپورٹ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?