MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کمسن بچوں سے زیادتی کا ملزم کراچی میں رنگے ہاتھوں گرفتار

Last updated: دسمبر 10, 2025 9:51 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی — کراچی پولیس نے ایک ملزم کو کمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی و غلط حرکات کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ترجمان کے مطابق، ملزم کو تھانہ عیدگاہ کی حدود میں ایک 12 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے دوران حراست میں لیا گیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت حیدر علی کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اپنے اعترافی بیان میں انکشاف کیا ہے کہ وہ بچوں کو چیزوں کا لالچ دے کر ویران مقامات پر لے جاتا تھا اور ان سے بد فعلی کرتا تھا۔

پولیس کے مطابق، ملزم اب تک متعدد بچوں کے ساتھ بدفعلی کا اعتراف کر چکا ہے، جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دیگر قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں وارداتوں کی سنچری کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار
Next Article پنجاب حکومت کا ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر میں جدید کارڈیک وارڈ قائم کرنے کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ٹیلر ماسٹر اسرار گل کے اندھے قتل کا ڈراپ سین — تھانہ شاہ پور پولیس نے مرکزی ملزم اور سہولت کار گرفتار کرلیے پ

By Hamza Baig
میر رضا علی کیس: تحقیقات میں تیزی، تفتیشی اداروں کی جانب سے واٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی کی کوشش
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی کیس: تحقیقات میں تیزی، تفتیشی اداروں کی جانب سے واٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی کی کوشش

By Haris Ali
اسلام آباد: غیر ملکیوں کی گرفتاری کے بعد تفتیش میں اہم انکشافات
تازہ ترینعدالت اور جرائم

اسلام آباد: غیر ملکیوں کی گرفتاری کے بعد تفتیش میں اہم انکشافات

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کورنگی میں پولیس مقابلہ، پولیس وردی میں وارداتیں کرنے والے چار ڈاکو گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?