MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب حکومت کا ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر میں جدید کارڈیک وارڈ قائم کرنے کا اعلان

Last updated: دسمبر 11, 2025 10:56 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب حکومت نے ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر میں دل کے مریضوں کے لیے جدید کارڈیک وارڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔

‎پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں ہسپتال کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ صحت خواجہ عمران نذیر کا کہنا تھا کہ یہاں بھی اسٹنٹ ڈالنے کی سہولت کی منظوری پر جلد عملی کام شروع ہوگا،مریضوں کو اپنے ہی شہر میں جدید دل کا علاج میسر آئے گا۔

‎اُنہوں نے کہا کہ مریضوں کو بہتر علاج کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ادویات کی دستیابی، صفائی اور ڈاکٹرز کی حاضری کا جائزہ لیا گیا، پنجاب حکومت صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کر رہی ہے۔

‎وزیرِ صحت کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ڈی ایچ کیو کو جدید طبی آلات فراہم کیے جا رہے ہیں، دیہی اور پسماندہ علاقوں میں بھی بڑے شہروں جیسے علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، مریضوں کی ادویات کی کمی کی نشاندہی پر اُنہوں نے فوری اصلاح کا حکم دے دیا۔

‎دوسری جانب خواجہ عمران نذیر کو ہسپتال انتظامیہ نے جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جس پر اُن کا کہنا تھا کہ عوام کو صحت کے شعبے میں واضح بہتری نظر آئے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کمسن بچوں سے زیادتی کا ملزم کراچی میں رنگے ہاتھوں گرفتار
Next Article خیبر پختونخوا میں صحت کی سہولیات کی فعالیت کا جائزہ لینے کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

عمومی وائرل انفیکشن بھی ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں

By Neha Ashraf
Health

ہائی بلڈ پریشر کا شکار دس لاکھ مریضوں کی تلاش اور علاج کیلئے مہم کا آغاز

By Neha Ashraf
Health

وزن کم کرنے والے انجیکشن کا سائیڈ ایفیکٹ کیا ہے؟ ماہرین کا چونکا دینے والا انتباہ

By Neha Ashraf
دل کے مریضوں کے لیے کون سی ورزشیں محفوظ ہیں
ArticleHealth

دل کے مریضوں کے لیے کون سی ورزشیں محفوظ ہیں

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?