MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

روسی فٹنس انفلوئنسر دیمتری نوئیانزن خطرناک وزن بڑھانے کے تجربے کے دوران جان کی بازی ہار گئے

Last updated: نومبر 29, 2025 7:33 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

روس کے معروف فٹنس انفلوئنسر دیمتری نوئیانزن، جن کی عمر صرف 30 سال تھی، ایک انتہائی خطرناک وزن بڑھانے کے تجربے کے دوران انتقال کر گئے۔ وہ چند ہفتوں سے روزانہ 10 ہزار سے زائد کیلوریز پر مشتمل جنک فوڈ کھا رہے تھے تاکہ تیزی سے وزن بڑھا کر سوشل میڈیا کے لیے ایک “ڈرامائی ٹرانسفارمیشن” ویڈیو بنا سکیں۔

نوئیانزن نے اعلان کیا تھا کہ وہ تقریباً 25 کلو وزن بڑھانا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے اپنی خوراک میں کیک، پیسٹری، مایونیز میں بھیگے موموز، برگر، پیزا اور چیپس جیسے ہائی کیلوری کھانے شامل کر لیے۔ رپورٹس کے مطابق صرف ایک ماہ میں ان کا وزن بڑھ کر 105 کلوگرام تک پہنچ گیا۔

دوستوں کا کہنا ہے کہ وزن میں تیزی سے اضافے کے بعد وہ مسلسل تھکن اور نقاہت محسوس کر رہے تھے۔ موت سے ایک دن قبل انہوں نے اپنے تمام ٹریننگ سیشنز منسوخ کر دیے اور بتایا کہ وہ طبیعت کی خرابی کے باعث آرام کر رہے ہیں۔

دیمتری نیند میں ہی چل بسے، جبکہ ابتدائی اندازوں کے مطابق انتہائی غیر متوازن اور بھاری خوراک نے ان کے دل پر شدید دباؤ ڈالا جس سے جان لیوا مسئلہ پیدا ہوا۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کی اچانک اور انتہائی کیلوری والی ڈائٹ دل، بلڈ پریشر اور میٹابولزم کے لیے شدید نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔

ان کی موت کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے، اور ماہرین نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ خطرناک ڈائیٹ چیلنجز، چاہے انفلوئنسرز ہی کیوں نہ کریں، صحت کے لیے مہلک ثابت ہو سکتے ہیں۔ فالوورز نے دیمتری کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک باصلاحیت ٹرینر تھے جنہوں نے ایک خطرناک تجربے میں اپنی جان گنوا دی.

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی فلم ’دھریندر‘ ریلیز سے قبل ہی پاکستان مخالف مواد پر تنقید کی زد میں
Next Article محمد وسیم نے WBA گولڈ بینٹم ویٹ جیت لی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو
تازہ ترین مذہبی
مئی 15, 2026
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
امریکی کمانڈر نے ایران میں شہری ہلاکتوں کے الزامات کو مسترد کر دیا
بریکنگ نیوز
مئی 15, 2026
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

"KPop Demon Hunters” کے ڈائریکٹرز نے اپنے آسکر جیتنے کی امیدوں اور سیکوئل (دوسرے حصے) کے امکان کے بارے میں کھل کر بات کی۔

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

رام گوپال ورما نے غزہ کے المیے کا موازنہ دیوالی سے کر دیا — سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاک اسٹار HSTikkyTokky کو خطرناک ڈرائیونگ پر معطل سزا سنا دی گئی

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

کپل شرما کو 25 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس، نیٹ فلکس بھی نامزد

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?