MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

زرنش خان کا پاکستان میں ایل جی بی ٹی کیو سرگرمیوں پر اظہارِ تشویش

Last updated: اگست 20, 2025 11:41 صبح
Ayesha Aqil
Share
SHARE

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ زرنش خان نے ملک میں بڑھتی ہوئی ایل جی بی ٹی کیو سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ اس طرح کے رجحانات پاکستان کی تہذیبی، اخلاقی اور مذہبی اقدار کے منافی ہیں۔ ان کے مطابق پاکستان کی بنیاد اسلامی تعلیمات پر رکھی گئی ہے اور ان تعلیمات سے ہٹ کر نظریات کو عام کرنا آنے والی نسلوں کی تربیت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔

زرنش خان نے مزید کہا کہ میڈیا اور بااثر شخصیات پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ایسے نظریات کو فروغ نہ دیں جو معاشرتی روایات اور اقدار سے متصادم ہوں۔

ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر مختلف آراء سامنے آئیں۔ کئی صارفین نے زرنش خان کے مؤقف کی حمایت کی اور کہا کہ مغربی نظریات کو پاکستانی معاشرے پر مسلط نہیں کیا جانا چاہیے، جبکہ کچھ لوگوں نے ان پر تنقید بھی کی اور مؤقف اختیار کیا کہ ہر فرد کو اپنی زندگی اپنے اصولوں کے مطابق گزارنے کا حق حاصل ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‎ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
Next Article پشاور: محکمہ صحت کے ہزاروں ملازمین کے سرکاری رہائش کے باوجود سفری الاؤنس لینے کا انکشاف ‎
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صبا قمر کے کراچی سے متعلق بیان پر شدید ردعمل

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

شلپا شیٹی مشکلات میں! کروڑوں کے مالی اسکینڈل میں تفتیش کا دائرہ وسیع

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

شکیرا نے 2026 فیفا ورلڈ کپ کے لیے نیا گانا پیش کر دیا، مگر “آفیشل ترانے” پر ابہام برقرار

By Tariq Ali
انٹرٹینمنٹ

ہنا آفریدی کی تیمور اکبر سے منگنی کا اعلان

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?