MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

Last updated: اگست 20, 2025 8:50 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت، شعبۂ صحت، پولیو ورکرز اور تمام متعلقہ ادارے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

‎وزیراعظم شہباز شریف سے روٹری انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے صدر فرانسیسکو اریزو (FRANCESCO AREZZO) نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، اس موقع پر وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال، وزیراعظم کی انسداد پولیو کیلئے نمائندہ خصوصی عائشہ رضا فاروق اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

‎اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پولیو مہمات میں پولیو ورکرز کا کردار نہایت قابل تحسین ہے، روٹری انٹرنیشنل کے شکرگزار ہیں کہ وہ اس موذی مرض کے پاکستان سے خاتمے کیلئے باقی بین الاقوامی اداروں کی طرح بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔

‎انہوں نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کی راہ میں مشکلات ضرور ہیں مگر یہ ناممکن نہیں، اور ہم اپنے عزم، محنت اور قومی یکجہتی سے پاکستان کے بچوں کا محفوظ مستقبل یقینی بنائیں گے۔

‎روٹری انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے وفد نے حکومت پاکستان کے انسداد پولیو اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی خصوصی توجہ اور مؤثر قیادت کی بدولت ملک سے اس موذی مرض کا جلد خاتمہ ممکن ہوجائے گا۔

‎اس موقع پر فاؤنڈیشن نے انسداد پولیو کے لئے اپنی معاونت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

‎وفد نے بتایا کہ گزشتہ برس روٹری انٹرنیشنل نے 500 ملین ڈالر پولیو کے خاتمے کی مہم پر پاکستان میں خرچ کئے اور رواں برس بھی خطیر رقم خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، وفد نے وزیراعظم کی جانب سے انسداد پولیو ٹیم کے انتخاب اور ان کی کوششوں کو بھی سراہا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اربن فلڈنگ کے دوران خود کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟
Next Article زرنش خان کا پاکستان میں ایل جی بی ٹی کیو سرگرمیوں پر اظہارِ تشویش
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026

You Might Also Like

Health

بچوں کے کینسر کی بروقت تشخیص اور علاج سے زیادہ تر کیسز مکمل طور پر قابل علاج قرار

By Neha Ashraf
Health

مہذب معاشرے خود کو بیماریوں سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

روزانہ 30 منٹ کی ورزش ہارٹ اٹیک کا خطرہ 60 فیصد تک کم کر سکتی ہے ‎

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم میں 3 دن کی توسیع کردی گئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?