MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

“سابق اے ڈی سی آر سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا پولیس حراست سے فرار کے بعد دوبارہ گرفتار”

Last updated: نومبر 19, 2025 11:27 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا کو پولیس حراست سے فرار ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اقبال سنگھیڑا پر ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے رشوت لینے کا مقدمہ زیر سماعت ہے۔

پولیس حکام کے مطابق 13 نومبر کو ملزم کو لاہور سے راولپنڈی کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے لیے لے جایا جارہا تھا جب وہ چکری موٹروے ریسٹ ایریا سے ڈرامائی انداز میں فرار ہوگیا۔

ملزم کے فرار کے بعد تھانہ چکری میں مقدمہ درج کیا گیا جس میں راولپنڈی پولیس کے اے ایس آئی سمیت چار اہلکاروں کو غفلت کے الزام میں نامزد کیا گیا۔

راولپنڈی پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی، جس نے کارروائی کرتے ہوئے اقبال سنگھیڑا کو گرفتار کر کے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “ثانیہ زہرا قتل کیس: شوہر کو سزائے موت، دیگر مرکزی ملزمان کو عمر قید — ملتان کی عدالت کا بڑا فیصلہ”
Next Article “اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں: 390 کلو منشیات برآمد، ملزمان گرفتار”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
200 روپے کے پرائز بانڈ کے نتائج جون 2026 میں جاری
200 روپے کے پرائز بانڈ کے نتائج جون 2026 میں جاری
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے ریٹس – 15 جون 2026
پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے ریٹس – 15 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
امریکہ-ایران معاہدے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈاؤ جونز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
امریکہ-ایران معاہدے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈاؤ جونز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Economy
جون 15, 2026
وفاقی بجٹ پر تحفظات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب ملتوی
سیاست
جون 15, 2026
سربراہ سینٹرل بینک آف عمان: پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 اپریل
international
جون 15, 2026
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم: فارمیٹ کی بنیاد پر تنخواہوں کا نیا فارمولا
کھیل
جون 15, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

درجنوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ، شدید سیلاب نے مقبوضہ کشمیر کے پہاڑی گاؤں کو تباہ کر دیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سیالکوٹ میں ماں بیٹے کے قتل کے الزام میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سبزہ زار پولیس کی کارروائی، طالبہ کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: والد کی فائرنگ سے بیٹی اور داماد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?