MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کی نیپرا کے خلاف تمام درخواستیں مسترد کردیں

Last updated: اکتوبر 19, 2025 9:56 شام
Hannan Khani
Share
Building of the Sindh High Court in Karachi, Pakistan
SHARE

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کی جانب سے نیپرا کے خلاف دائر تمام درخواستوں کو ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔

عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے کے الیکٹرک کا بزنس پلان بھی طلب کرلیا۔

کے الیکٹرک کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ نیپرا نے 2024 سے 2030 تک کے لیے ٹیرف اور ملٹی ایئر ٹیرف کا تعین کیا تھا، جس پر وزارتِ توانائی نے نظرثانی کی درخواست دائر کی۔ وکیل کے مطابق نیپرا نے اس نظرثانی درخواست کو اپیل میں تبدیل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

وکیل نے مزید کہا کہ وزارتِ توانائی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر اپیل دائر نہیں کرسکتی، اور نیپرا کو نظرثانی کی درخواست کو اپیل میں تبدیل کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔ مزید کہا گیا کہ نیپرا کی جانب سے تحریری حکم نامہ فراہم نہیں کیا گیا اور کے الیکٹرک کے اعتراضات پر بھی کوئی فیصلہ نہیں سنایا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجگور میں فائرنگ، ایم پی اے رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ جاں بحق
Next Article حکومت نے 2025-26 کی گندم پالیسی کی منظوری دے دی، صوبوں کے درمیان نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں ہوگی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی سپر ہائی وے پر ڈکیتی مزاحمت، 12 سالہ بچہ جاں بحق، چچا زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

پانچ موبائل فون اور اسلحہ برآمد، ساتھی فرار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں وکلاء کی گاڑیوں کی چوری میں ملوث وکیل گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

میاں والی میں سی ٹی ڈی آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک، چھ فرار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?