MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

شاہ لطیف ٹاؤن کراچی میں 20 لاکھ روپے کے تنازع پر شخص کو بہیمانہ تشدد سے قتل کر دیا گیا

Last updated: نومبر 13, 2025 1:48 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 20 لاکھ روپے قرض واپس مانگنے والے شخص کو بہیمانہ طریقے سے قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق گھر سے ایک تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت 45 سالہ عامر قریشی کے نام سے ہوئی۔ مقتول کو 20 لاکھ روپے کی رقم واپس دینے کے بہانے گھر بلایا گیا تھا۔

پولیس نے خاتون اور بچے سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا کہ مقتول کو تشدد اور ہتھوڑے کے وار سے قتل کیا گیا۔ ابتدا میں واقعہ فائرنگ کا بتایا گیا تھا، تاہم مقتول کے جسم پر گولی کا کوئی نشان نہیں ملا۔

پولیس کے مطابق مقتول اور گھر کے مالک کے درمیان لین دین کا تنازع چل رہا تھا۔ ملزم نے مقتول کو پیسوں کی واپسی کے بہانے بلایا اور بعد میں قتل کر کے لاش گھگھر پھاٹک کے قریب پھینکنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔

مزید یہ کہ ملزم نے مقتول کی کار چھپا کر اغوا کا ڈرامہ بھی رچایا، جبکہ پولیس شام سے مقتول کی تلاش میں مصروف تھی۔

پولیس نے گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج چیک کی تو شبہ ہوا۔ جب گھر کی تلاشی لی گئی تو عامر قریشی کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی اور آلۂ قتل بھی ضبط کر لیا گیا۔

پولیس نے گھر میں موجود تمام افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خانیوال میں گھریلو جھگڑے پر سسر نے بہو پر تیزاب پھینک دیا، ملزم گرفتار
Next Article جاپانی خاتون نے ChatGPT سے بنائے گئے ڈیجیٹل کردار سے شادی کرلی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

قصور پولیس کی بڑی کارروائی: منشیات اور شراب اسمگلنگ میں ملوث 7 ملزمان گرفتار، کروڑوں مالیت کا سامان برآمد خبر:

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں آن لائن منشیات فروشی میں ملوث ڈیلیوری رائیڈر گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کورنگی میں گھر پر ڈکیتی کی کوشش، باپ اور بیٹا زخمی؛ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو گرفتار

By Jaweria Ahmed
سیاستعدالت اور جرائم

ڈیرہ اللہ یار میں ڈاکو راج — ایک ہی رات میں میڈیکل اسٹور، ایزی پیسہ شاپ اور کیبن لوٹ لیے، تاجر برادری کا احتجاج

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?