MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاستعدالت اور جرائم

ڈیرہ اللہ یار میں ڈاکو راج — ایک ہی رات میں میڈیکل اسٹور، ایزی پیسہ شاپ اور کیبن لوٹ لیے، تاجر برادری کا احتجاج

Last updated: اکتوبر 18, 2025 12:11 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

ڈیرہ اللہ یار میں ایک ہی رات کے دوران چوروں نے وارداتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک میڈیکل اسٹور، ایزی پیسہ شاپ اور ایک کیبن کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان چوری کرلیا۔

پولیس کے مطابق یہ وارداتیں ڈیرہ اللہ یار سٹی پولیس تھانے کی حدود، صحبت پور کے علاقے میں پیش آئیں، جہاں نامعلوم چور رات کی تاریکی میں تینوں دکانوں کے تالے توڑ کر واردات کے بعد فرار ہوگئے۔

واقعے کے خلاف تاجر برادری نے شدید احتجاج کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سی پی او فیصل آباد کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری
Next Article اسٹیٹ بینک نے محمدی ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
منشیات فروش انمول کے فون سے 100 جی بی ڈیٹا اور 75 ہزار تصاویر برآمد
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 16, 2026
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی: محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 16, 2026
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
پاکستان جمعہ کو جنیوا میں امریکہ-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب کی میزبانی کرے گا
pakistan
جون 16, 2026
مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
international
جون 16, 2026
سینیٹ کمیٹی کی سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد ٹیکس کی منظوری
سینیٹ کمیٹی کی سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد ٹیکس کی منظوری
کاروبار اور تجارت
جون 16, 2026
علی بابا نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے اے آئی سپورٹ متعارف کرا دی
علی بابا نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے اے آئی سپورٹ متعارف کرا دی
کاروبار اور تجارت
جون 16, 2026

You Might Also Like

سیاست

امریکہ کے 250 ڈالر کے نوٹ پر ٹرمپ کی تصویر آنے کا امکان

By Abdul Saboor
عدالت اور جرائم

سندھ پولیس میں بھرتی کے امتحان دینے والے نوجوانوں کا حیدرآباد پریس کلب پر احتجاج

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

اسرائیلی سرحد کے قریب حزب اللہ کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ، 6 لبنانی فوجی جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی کے ساحلی علاقے ابراہیم حیدری میں مچھلی کے بیوپاریوں اور گاڑیوں سے لوٹ مار کے واقعات میں اضافہ

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?