MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سی پی او فیصل آباد کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری

Last updated: اکتوبر 18, 2025 12:05 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

سٹی پولیس آفیسر (CPO) فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر فوری داد رسی کے احکامات جاری کیے۔

پولیس ترجمان طارق جٹ کے مطابق، سٹی پولیس آفیسر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کی ہدایات پر شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام درخواستوں پر منصفانہ طریقے سے کارروائی یقینی بنائی جائے گی تاکہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کے مسائل کا فوری حل ہماری اولین ترجیح ہے”۔ اس سلسلے میں تمام ٹاؤنز میں بھی روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کے احکامات جاری کیے جا چکے ہیں۔

اسی مقصد کے تحت شہر کے تمام تھانوں میں بھی کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ عوام کی شکایات کا بروقت ازالہ ممکن بنایا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ کھلی کچہریوں کا مقصد شہریوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے، اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں سیلابی نقصانات 822 ارب روپے تک پہنچ گئے: وزارتِ منصوبہ بندی
Next Article ڈیرہ اللہ یار میں ڈاکو راج — ایک ہی رات میں میڈیکل اسٹور، ایزی پیسہ شاپ اور کیبن لوٹ لیے، تاجر برادری کا احتجاج
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

"لاہور راوی روڈ: معمولی جھگڑا سنگین تشدد میں بدل گیا — شہری کے بال مونڈ کر چہرہ کالا کردیا”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں دو سگی بہنوں سے مبینہ زیادتی، تین ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: ڈرگ روڈ انڈر پاس حادثہ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
آزاد کشمیر میں بڑی کارروائی: پانچ مبینہ ’را‘ ایجنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد
تازہ ترینعدالت اور جرائم

آزاد کشمیر میں بڑی کارروائی: پانچ مبینہ ’را‘ ایجنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?