MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

قصور پولیس کی بڑی کارروائی: منشیات اور شراب اسمگلنگ میں ملوث 7 ملزمان گرفتار، کروڑوں مالیت کا سامان برآمد خبر:

Last updated: نومبر 7, 2025 7:22 شام
Jaweria Ahmed
Share
Police arrest drug trafficker with handcuffs. Law and police concept. World Anti-drug Day
SHARE

قصور: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عیسیٰ خان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او بی ڈویژن محمد اسلم بھٹی کی قیادت میں پولیس نے منشیات اور شراب اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک کروڑ روپے مالیت کی وائیٹ کرسٹل ہیروئن، 50 لاکھ روپے مالیت کا جدید ڈرون اور 28 لاکھ روپے مالیت کی 14 بیٹریاں برآمد ہوئیں۔

منشیات سمگلنگ میں ملوث رمضان عرف جانی، عرفان سکنہ روہیوال اور ایاز سکنہ ماڈل ٹاؤن لاہور کو بائی پاس کے قریب خصوصی ناکہ بندی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان بدنامِ زمانہ اسمگلر ہیں جو سرحدی علاقوں میں منشیات کی سپلائی کرتے تھے۔ ان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

اسی کارروائی میں ولایتی شراب فروشی میں ملوث 4 ملزمان — عرفان، لطیف، شاداب اور شاہزیب — کو بھی گرفتار کر لیا گیا، جن کے قبضے سے 95 بوتلیں شراب برآمد ہوئیں۔ ان کے خلاف بھی علیحدہ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شرمیلا فاروقی نے صبا قمر کے ڈرامے ’پامال‘ کی تعریف کی — شادیوں میں عورتوں پر ہونے والے خاموش ظلم کو اجاگر کرنے پر سراہا
Next Article این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی: شہریوں کا ڈیٹا فروخت کرنے والا ملزم گرفتار، کروڑوں پاکستانیوں کا ڈیٹا برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سبزہ زار پولیس کی کارروائی، طالبہ کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں پولیس کی بہادری—راہزنوں کی فائرنگ ناکام، تین ڈاکو گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گلزار ہجری میں بااثر شخص کا غریب شہری پر تشدد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور: کاہنہ میں سگے بیٹوں نے والدہ کو قتل کر کے لاش پھینک دی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?