MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

شعبہ ابلاغ عامہ کے زیر اہتمام ریسرچ اینڈ پلاننگ پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

شعبہ ابلاغ عامہ کے زیر اہتمام ریسرچ اینڈ پلاننگ پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

Last updated: مئی 29, 2025 10:53 صبح
Nisar Khan
Share
SHARE

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس میں شعبہ ابلاغ عامہ کے زیر اہتمام "ریسرچ اینڈ پلاننگ” کے عنوان سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کی نظامت ڈاکٹر ثمرین فیصل نے انجام دی، جبکہ مہمانِ خصوصی زیبش یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر سارہ واحد تھیں۔

 

ورکشاپ میں شعبہ ابلاغ عامہ کے ساتویں سمسٹر کے 40 طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ ڈاکٹر سارہ واحد نے ریسرچ کے مختلف مراحل پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے موضوع کے انتخاب، ریسرچ کی اقسام، اور کامیاب تحقیقی طریقہ کار پر لیکچر دیا۔ انہوں نے شرکاء کو عملی مشقوں کے ذریعے مفروضات بنانے اور تحقیق کی منصوبہ بندی کے عملی پہلوؤں سے روشناس کرایا۔

 

اس موقع پر ڈاکٹر سارہ واحد نے اپنے 15 سالہ تجربے کو بھی طلبہ کے ساتھ شیئر کیا، جسے طلبہ نے بے حد سراہا۔ اختتام پر ڈاکٹر ثمرین فیصل نے ڈاکٹر سارہ واحد کا شکریہ ادا کیا اور انہیں گلدستہ پیش کیا۔

 

ورکشاپ کا مقصد طلبہ کو تحقیق کی عملی تربیت دینا اور ابلاغ عامہ کے شعبے میں مؤثر منصوبہ بندی کے اصولوں سے آگاہ کرنا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایلون مسک نے ٹرمپ سے اختلاف کے بعد امریکی سرکاری عہدہ چھوڑ دیا
Next Article اسلامی نظریاتی کونسل نے شادی کی عمر کی حد کی مخالفت کر دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

تعلیم

پنجاب حکومت کومسیٹس یونیورسٹی میں مزدوروں کے بچوں کی مالی معاونت کرے گی

By Naureen Farooq
تعلیم

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کا اسکول لیڈرز کانفرنس — تعلیمی رہنماؤں کو بااختیار بنانے اور تدریس میں تبدیلی کے لیے اہم اقدام

By Alisha Akhtar
تعلیم

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے نتائج کی تاریخوں کا اعلان

By Ayan Ahmed
Uncategorizedتعلیم

پنجاب کو ہنگامی اسکولوں کی کمی کا سامنا، ایک کروڑ بچے اسکول سے باہر

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?