MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

صوابی پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، باپ کے قاتل کے طور پر سگا بیٹا گرفتار

Last updated: نومبر 30, 2025 12:02 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے باپ کے قتل میں ملوث سفاک بیٹے کو گرفتار کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ زیدہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو آلۂ قتل پستول سمیت حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے والد کے قتل کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرائی تھی، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 52 سالہ عباداللہ کو فجر کی نماز کے لیے مسجد جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

دردناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ضیاءالدین احمد نے اصل حقائق سامنے لانے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی۔ ڈی ایس پی سرکل صوابی اعجاز آبازئی کی سربراہی میں ایس ایچ او فاروق خان اور تفتیشی ٹیم نے جدید سائنسی اور تکنیکی بنیادوں پر تفتیش کرتے ہوئے چند گھنٹوں میں حقیقی ملزم تک رسائی حاصل کی اور مقتول کے بیٹے عیان اللہ کو گرفتار کرلیا۔

تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ قتل کوئی بیرونی کارروائی نہیں تھا بلکہ بیٹے نے معمولی گھریلو ناچاقی اور رنجش کے باعث اپنے والد کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔ پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔


Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آج موسم خوشگوار، اتوار اور پیر کو درجہ حرارت میں واضح کمی
Next Article صرف ایک ہفتے سوشل میڈیا کے کم استعمال سے ذہنی صحت میں مثبت تبدیلی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

“چشتیاں میں 19 سالہ لڑکی کا تشدد کے بعد قتل؛ خواتین پروٹیکشن اتھارٹی کی فوری انکوائری کی ہدایت، مرکزی ملزمان گرفتار”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ناتھا خان پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر، موٹرسائیکل سوار جاں بحق۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں دو، وہاڑی اور عارفوالا میں آٹھ ڈاکو پولیس مقابلوں میں ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اچھرہ جیولری مارکیٹ سونا غبن کیس میں نئی پیشرفت، مزید مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?