MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں دو، وہاڑی اور عارفوالا میں آٹھ ڈاکو پولیس مقابلوں میں ہلاک

Last updated: اگست 22, 2025 7:32 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور/وہاڑی: جمعہ کے روز لاہور کے فیکٹری ایریا میں پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو مارے گئے جبکہ وہاڑی اور عارفوالا میں الگ الگ کارروائیوں میں مزید آٹھ ڈاکو ہلاک ہوئے.

لاہور میں ڈیفنس پولیس اسٹیشن کے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (CCD) کی ٹیم ملزمان مون اور حفیظ کو ریکوری کے لیے لے جا رہی تھی کہ ان کے ساتھیوں نے والٹن روڈ کے قریب پولیس پر فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی کے دوران دونوں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہلاک ہوگئے۔ لاشوں کو بعد ازاں جنرل اسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

وہاڑی کے گاؤں 423-EB کے قریب ایک اور مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ پولیس اہلکار علی امام زخمی ہوگیا، جسے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال بوریوالہ منتقل کیا گیا۔ پولیس نے فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

اسی دوران وہاڑی میں پھکی واس گینگ کے چار خطرناک ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ یہ گینگ قتل، اقدامِ قتل اور ڈکیتی سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث تھا۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا گیا تو ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے جواب میں چاروں مارے گئے۔

عارفوالا میں بھی پولیس نے چار ڈاکوؤں کو مقابلے کے دوران ہلاک کر دیا، یوں 24 گھنٹوں کے دوران وہاڑی اور عارفوالا میں پولیس مقابلوں میں مارے جانے والے ڈاکوؤں کی تعداد آٹھ ہو گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب پولیس یونیفارم کا بجٹ 68 کروڑ سے بڑھا کر 1 ارب 36 کروڑ روپے کر دیا گیا
Next Article ملتان میں کسٹمز کا بڑا آپریشن، کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
پارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
سپارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
محکمہ موسمیات کی سندھ اور بلوچستان میں بارش اور گرد آلود ہواؤں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کی سندھ اور بلوچستان میں بارش اور گرد آلود ہواؤں کی پیش گوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

اسلام آباد عدالت نے ثنا یوسف قتل کیس میں عمر حیات کو سزائے موت سنا دی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

اسلام آباد عدالت نے ثنا یوسف قتل کیس میں عمر حیات کو سزائے موت سنا دی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں برطرف ملازم کی فائرنگ سے بریانی سینٹر کا مالک زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں ماں اور بیٹیوں کے زیرِ قیادت منشیات فروش نیٹ ورک بے نقاب، اے این ایف کی بڑی کارروائی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: مبینہ تشدد کے باعث نوبیاہتا دلہن ہلاک

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?