MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: ڈیفنس میں گھریلو ڈکیتی کیس، خاتون سمیت پانچ ملزمان گرفتار

Last updated: دسمبر 15, 2025 10:04 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پیش آنے والی ڈکیتی کی واردات میں پولیس نے خاتون سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق 10 دسمبر کو تین ملزمان نے ایک گھر میں ڈکیتی کی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے تھے، جس پر گزری تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان سونے کا سیٹ، چار سونے کی چوڑیاں، چار انگوٹھیاں، نقد پاکستانی رقم اور درہم لوٹ کر لے گئے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار تمام ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے تاکہ واردات میں ہر فرد کے کردار کا تعین کیا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: سندر میں دو بہنوں سے اجتماعی زیادتی کیس کی تفتیش سی سی ڈی چوہنگ کے حوالے
Next Article سرگودھا: لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرانے والی گھریلو ملازمہ گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے بلوچستان میں پہلے اینٹی ریپ کرائسز سیل کا افتتاح کیا

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی عہدیدار کو قرآن خوانی کے دوران فائرنگ کرکے قتل

By Jaweria Ahmed
میر رضا علی کیس: پولیس کو والدین کے طلاق کیس کے اہم ریکارڈ مل گئے
عدالت اور جرائم

میر رضا علی کیس: پولیس کو والدین کے طلاق کیس کے اہم ریکارڈ مل گئے

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

کراچی: سٹی کورٹ میں وکلا کا رجب بٹ پر تشدد، ویڈیو بھی سامنے آ گئی

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?