MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

پنجاب پولیس یونیفارم کا بجٹ 68 کروڑ سے بڑھا کر 1 ارب 36 کروڑ روپے کر دیا گیا

Last updated: اگست 22, 2025 7:25 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: پنجاب حکومت نے پولیس کے یونیفارم کا بجٹ موجودہ مالی سال کے لیے 68 کروڑ روپے سے بڑھا کر ایک ارب 36 کروڑ روپے کر دیا ہے، 24 نیوز ایچ ڈی نے جمعہ کو رپورٹ کیا۔

پولیس حکام کے مطابق گزشتہ سال ایک لاکھ انتالیس ہزار یونیفارم خریدے نہیں جا سکے تھے، جبکہ اس بار تقریباً دو لاکھ پچیس ہزار یونیفارم خریدے جائیں گے۔ نئے بجٹ میں ٹی شرٹس، جیکٹس، جوتے اور دیگر ضروری سامان کی خریداری بھی شامل ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پری کوالیفکیشن کا عمل رواں ماہ شروع کیا جائے گا، جبکہ اس حوالے سے اشتہار ایک دو دن میں جاری کر دیا جائے گا۔

مزید برآں، اس سال خریداری کے ایس او پیز میں معمولی تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں۔ خریداری کا عمل مکمل ہونے کے بعد ہر افسر اور اہلکار کو دو دو یونیفارم اور دیگر ضروری سامان فراہم کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اکشے کمار اور ارشد وارثی ’جولی ایل ایل بی 3‘ کیس میں عدالت طلب
Next Article لاہور میں دو، وہاڑی اور عارفوالا میں آٹھ ڈاکو پولیس مقابلوں میں ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

کراچی میں مسلح بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی میں مسلح بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

By Ayesha Masood
کراچی: کوڑے کے ڈھیر میں نوزائیدہ بچی پھینکنے والی خاتون پر مشتعل ہجوم کا حملہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: کوڑے کے ڈھیر میں نوزائیدہ بچی پھینکنے والی خاتون پر مشتعل ہجوم کا حملہ

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

بلوچستان میں مسافر بس کے 9 مسافر اغوا کے بعد قتل، سرچ آپریشن جاری

By Hannan Khani
عدالت اور جرائم

کراچی: بچھڑے کا گوشت “چھوٹے گوشت” کے نام پر فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?