MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

عاصم اظہر اور میرب علی میں راہیں جدا، انسٹاگرام پر جذباتی اعلان

Last updated: جون 12, 2025 11:02 صبح
Ayesha Aqil
Share
SHARE

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی نے باہمی رضامندی سے اپنی راہیں جدا کر لی۔

اس بات کا اعلان عاصم اظہر نے ایک جذباتی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کیا، جس میں انہوں نے اپنے فینز کو اس ذاتی فیصلے سے آگاہ کیا۔

عاصم اظہر نے لکھا کہ ہم ایک ذاتی بات آپ سے شیئر کرنا چاہتے ہیں، کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ہمارے فینز اور دوستوں کا حق ہے، کافی سوچ بچار اور غور و فکر کے بعد، میں اور میرب نے باہمی اتفاق سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا

انہوں نے اپنی سابق منگیتر میرب علی کے ساتھ گزارے لمحات کو خوبصورت قرار دیا اور کہا کہ ہم نے ایک مشترکہ مستقبل کی امید رکھی، لیکن زندگی ہمیشہ ہماری مرضی کے مطابق نہیں چلتی۔

عاصم اظہر نے واضح کیا کہ دونوں ایک دوسرے اور اپنے خاندانوں کی دل سے عزت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے، مداحوں سے اپیل کی کہ اس نازک وقت میں ان کی پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔

ذہن نشین رہے کہ عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی 2022 میں ہوئی تھی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھیں۔ دونوں فنکاروں کی جوڑی کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جاتا تھا۔

اس سے قبل عاصم اظہر کی اداکارہ ہانیہ عامر سے قریبی دوستی بھی شوبز حلقوں میں خاصی مشہور رہی، جس کے بعد ان کے درمیان بریک اپ کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انتہاء پسند بن گویر کی الاقصیٰ میں اشتعال انگیزی پر حماس کا "مذہبی جنگ” کا انتباہ
Next Article ویزا مسئلے پر ٹک ٹاک اسٹار خابی لیم امریکی ایئرپورٹ پر حراست میں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

اداکار فیصل قریشی کا غیر ملکی پلیٹ فارمز کے بجائے مقامی مواد کے فروغ اور فنکاروں کے لیے رائلٹیز پر زور
انٹرٹینمنٹ

اداکار فیصل قریشی کا غیر ملکی پلیٹ فارمز کے بجائے مقامی مواد کے فروغ اور فنکاروں کے لیے رائلٹیز پر زور

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

عبد الستار ایدھی پر بایوپک کا اعلان سندھ حکومت کا خراجِ عقیدت

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

جاپانی فیسٹیول نے کراچی میں ثقافتی ہم آہنگی کا خوبصورت منظر پیش کیا

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

’گاٹی‘ کے اداکار اسپینسر لوفرینکو 33 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?