MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

عدالت میں بیان سے انحراف پر دو بہنوں کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Last updated: دسمبر 24, 2025 4:54 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

سرگودھا: زیادتی کے مقدمے میں عدالت کے روبرو بیان سے منحرف ہونے پر اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت دو بہنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ایک خاتون نے دو افراد کے خلاف زیادتی اور تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا، تاہم سماعت کے دوران مدعیہ اور اس کی بہن نے کمرۂ عدالت میں اپنے بیانات واپس لے لیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سیشن کورٹ نے گواہوں کے منحرف ہونے پر دونوں ملزمان کو بری کر دیا۔ حکام کے مطابق خواتین نے جھوٹا مقدمہ درج کروا کر عدالتی وقت ضائع کیا، جس پر ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قصور میں پولیس مقابلہ، کمسن بچے کے زیادتی و قتل کیس میں ملوث ملزم ہلاک، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس
Next Article کراچی میں ایس آئی یو کی کارروائی، 18 کلو سے زائد چرس کے ساتھ خاتون ملزمہ گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

گھارو: مغوی بچہ اذان بازیاب، ایک ملزم گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

گھارو: مغوی بچہ اذان بازیاب، ایک ملزم گرفتار

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، تین دہشتگرد ہلاک

By Sohail Hussain
عدالت اور جرائم

پی آئی اے نجکاری کیس: لاہور ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کر دی

By Jaweria Ahmed
مستونگ: شاہراہ پر گاڑی پر فائرنگ، علاج کے لیے کراچی جانے والی خاتون جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

مستونگ: شاہراہ پر گاڑی پر فائرنگ، علاج کے لیے کراچی جانے والی خاتون جاں بحق

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?