MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی میں ایس آئی یو کی کارروائی، 18 کلو سے زائد چرس کے ساتھ خاتون ملزمہ گرفتار

Last updated: دسمبر 24, 2025 5:04 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے کورنگی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات فروش گروہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایس پی ایس آئی یو عمران خان کے مطابق ملزمہ کے قبضے سے 18 کلو 750 گرام چرس برآمد کی گئی۔ گرفتار خاتون رمشا شہر میں بڑے پیمانے پر منشیات فروشی میں ملوث بتائی جاتی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کا شوہر فرحان اور والد طارق بھی منشیات فروشی کے کاروبار سے وابستہ رہے ہیں، جنہیں ماضی میں اینٹی نارکوٹکس فورس گرفتار کر چکی ہے۔

حکام کے مطابق منشیات کوئٹہ اور پنجگور سے کراچی سمگل کی جاتی تھی۔ ملزمہ کے خلاف ایس آئی یو میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عدالت میں بیان سے انحراف پر دو بہنوں کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
Next Article کراچی: والد کی فائرنگ سے بیٹی اور داماد جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی: تین سالہ بچی کی پراسرار موت، پولیس کی تحقیقات شروع
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: تین سالہ بچی کی پراسرار موت، پولیس کی تحقیقات شروع

By Ayesha Masood
میر رضا علی کیس: تحقیقات میں تیزی، تفتیشی اداروں کی جانب سے واٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی کی کوشش
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی کیس: تحقیقات میں تیزی، تفتیشی اداروں کی جانب سے واٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی کی کوشش

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے گوادر کی کارروائیاں، غیر قانونی سرحدی نقل و حرکت پر 14 افراد گرفتار

By Jaweria Ahmed
وفاقی حکومت نے دیت کی رقم میں ریکارڈ 97 فیصد اضافہ کر دیا؛ مالیاتی سال 27-2026 کے لیے رقم 1 کروڑ 93 لاکھ روپے سے زائد مقرر
عدالت اور جرائم

وفاقی حکومت نے دیت کی رقم میں ریکارڈ 97 فیصد اضافہ کر دیا؛ مالیاتی سال 27-2026 کے لیے رقم 1 کروڑ 93 لاکھ روپے سے زائد مقرر

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?