MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: والد کی فائرنگ سے بیٹی اور داماد جاں بحق

Last updated: دسمبر 24, 2025 5:19 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: مچھر کالونی کے علاقے میں واقع ایک گھر میں والد نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے اپنی بیٹی اور داماد کو قتل کر دیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمی خاتون کو سول اسپتال کراچی منتقل کیا گیا، جہاں وہ دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ مقتولہ زینب کے والد نے کی، جو واقعے کے بعد فرار ہو گیا۔ مقتولہ نے عتیق نامی نوجوان سے اپنی مرضی سے شادی کی تھی اور پشاور سے کراچی منتقل ہو گئی تھی۔

تحقیقات کے مطابق ملزم اپنی بیٹی سے مسلسل رابطے میں تھا اور واقعے سے تین روز قبل بیٹی اور داماد کے گھر آیا تھا۔ پولیس کے مطابق واردات کے وقت دونوں میاں بیوی سو رہے تھے کہ ملزم نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں ایس آئی یو کی کارروائی، 18 کلو سے زائد چرس کے ساتھ خاتون ملزمہ گرفتار
Next Article راولپنڈی: غیرت کے نام پر والد کے ہاتھوں بیٹی اور نوجوان قتل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت میں ملزم سے زبردستی معافی مانگوانے پر دو وکلاء معطل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

عدالت میں ملزم سے زبردستی معافی مانگوانے پر دو وکلاء معطل

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کشمیر اسپورٹس کمپلیکس سے نیشنل گیمز کا سامان چوری، ایک ملزم گرفتار

By Hannan Khani
پمز ہسپتال کے نوزائیدہ وارڈ میں آتشزدگی، 14 بچے جاں بحق؛ مصطفیٰ کمال کا تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پمز ہسپتال کے نوزائیدہ وارڈ میں آتشزدگی، 14 بچے جاں بحق؛ مصطفیٰ کمال کا تحقیقات کا مطالبہ

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دو ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?