MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

علیزہ شاہ کا انسٹاگرام صاف، صرف ایک پراسرار اکاؤنٹ فالو میں باقی

Last updated: اکتوبر 31, 2025 3:14 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

پاکستانی اداکارہ علیزہ شاہ ایک بار پھر مداحوں کے درمیان موضوعِ گفتگو بن گئی ہیں۔ اداکارہ — جو عہدِ وفا، عشق تمناشا اور تنا بنا جیسے ڈراموں میں اپنی اداکاری سے پہچانی جاتی ہیں — نے اچانک اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دیں اور سب کو اَن فالو کر کے صرف ایک پراسرار اکاؤنٹ کو فالو رکھا ہے۔

علیزہ اس وقت صرف ایک اکاؤنٹ @spooki_dad کو فالو کر رہی ہیں، جو خوفناک اور ہارر تھیم پر مبنی مناظر اور عجیب و غریب مواد سے بھرا ہوا ہے۔ مداح اس غیر معمولی حرکت پر حیران بھی ہیں اور کچھ حد تک پریشان بھی۔

سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ شاید علیزہ کسی نئے پروجیکٹ کی تیاری کر رہی ہیں، یا پھر یہ ان کے کسی نئے تخلیقی یا ذاتی مرحلے کی علامت ہے۔

علیزہ شاہ جو اکثر اپنے بولڈ اسٹائل، بدلتے انداز اور پراسرار سوشل میڈیا ایکٹیویٹی کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں، اس بار بھی کسی وضاحت کے بغیر خاموش ہیں۔ ان کی یہ خاموشی مداحوں کے تجسس میں مزید اضافہ کر رہی ہے کہ آخر علیزہ کی زندگی میں اس وقت کیا چل رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’پاکستان آئیڈل‘ کے جج بننے پر تنقید — فواد خان کا دلچسپ ردِعمل
Next Article پاکستان اور افغان طالبان استنبول مذاکرات میں جنگ بندی کے تسلسل پر متفق، مشترکہ اعلامیہ جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کے لیے قومی ڈائیلاگ کا مطالبہ
ایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کے لیے قومی ڈائیلاگ کا مطالبہ
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں کا تعین: حکومت رواں ماہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی
لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں کا تعین: حکومت رواں ماہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی
Health تازہ ترین
اگست 16, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026

You Might Also Like

پاپ اسٹار دعا لیپا کی سیسیلی میں تاریخی شادی؛ 4 لاکھ سے زائد موتیوں اور 4 ہزار گھنٹوں میں تیار چینل ویڈنگ فراک کی تفصیلات جاری
انٹرٹینمنٹ

پاپ اسٹار دعا لیپا کی سیسیلی میں تاریخی شادی؛ 4 لاکھ سے زائد موتیوں اور 4 ہزار گھنٹوں میں تیار چینل ویڈنگ فراک کی تفصیلات جاری

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

کبرا خان نے شوہر گوہار رشید اور دوستوں کے ساتھ سادگی بھرے انداز میں سالگرہ منائی

By Insherah Iftikhar
نعیمہ بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب جعلی بیان کی تردید کردی
انٹرٹینمنٹ

نعیمہ بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب جعلی بیان کی تردید کردی

By Yamna Shahid
انٹرٹینمنٹ

ہیلی بیبر کا برانڈ "روڈ” ای۔ایل۔ایف بیوٹی کی خریداری کے بعد فروخت کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام، حصص میں 7 فیصد کمی

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?