MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

فیصل آباد: مونگ پھلی اٹھانے سے منع کرنے پر ریڑھی والا قتل

Last updated: دسمبر 20, 2025 6:57 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

فیصل آباد میں مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر ایک گاہک نے مونگ پھلی فروش کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

یہ واقعہ فیصل آباد کی ڈی ٹائپ کالونی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مدثر نے بغیر پیسے دیے ریڑھی سے مونگ پھلی اٹھا کر کھائی۔ جب ریڑھی والے نے منع کیا تو ملزم نے فائرنگ کر دی۔

فائرنگ کے نتیجے میں ریڑھی والا موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا بھائی زخمی ہو گیا، جسے طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واقعے کے بعد مقتول کے ورثا نے احتجاج کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ نامزد ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں موبائل شاپ ڈکیتی کا معاملہ، وزیر داخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی
Next Article پنجاب میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات، محکمہ صحت کی خصوصی کمیٹی تشکیل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سیالکوٹ میں ماں بیٹے کے قتل کے الزام میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: مبینہ تشدد کے باعث نوبیاہتا دلہن ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

میرپور خاص: تھانے میں فریاد لے کر آنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او معطل

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سیلابی ریلے نے بٹگرام کو تباہ کر دیا، خاندان جاں بحق

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?