MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور: جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے سی ای او اغوا، مقدمہ درج

Last updated: جنوری 22, 2026 11:31 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو اغوا کرلیا گیا، جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفتیش شروع کردی ہے۔

پولیس کے مطابق عابد وزیر خان کے اغوا کا مقدمہ مغوی کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عابد وزیر خان آفس سے روانہ ہو رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی روک کر انہیں اغوا کرلیا۔

ایف آئی آر کے مطابق اغوا کے وقت عابد وزیر خان کالج کی خاتون جنرل مینجر سے فون پر بات کر رہے تھے، اس دوران خاتون نے فون پر ایک نامعلوم شخص کی آواز سنی جس نے مغوی سے کہا کہ تم نے میری گاڑی کا ایکسیڈنٹ کیا ہے۔

واقعے کے بعد کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مغوی کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان رینجرز (سندھ) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ گینگ کے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
Next Article کراچی: محمود آباد بچوں سے بدفعلی کیس، مرکزی ملزم کا ڈی این اے متاثرہ بچوں سے میچ کر گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 15, 2026
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
Economy تازہ ترین
اگست 15, 2026
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے 'بائیو انجینئرڈ' مچھروں کا استعمال
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے ‘بائیو انجینئرڈ’ مچھروں کا استعمال
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
تازہ ترین تعلیم
اگست 15, 2026
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026

You Might Also Like

کراچی میں بھتہ خور گروہ دوبارہ سرگرم، تاجروں کو فائرنگ کی دھمکیاں
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی میں بھتہ خور گروہ دوبارہ سرگرم، تاجروں کو فائرنگ کی دھمکیاں

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

شارجہ سے جعلی برطانوی ویزوں پر 5 پاکستانی ڈی پورٹ

By Jaweria Ahmed
ڈی ایچ اے میں ڈلیوری رائیڈر پر تشدد: ملزم گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ڈی ایچ اے میں ڈلیوری رائیڈر پر تشدد: ملزم گرفتار

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

مردان میں غیر قانونی سگریٹ سازی کے لیے استعمال ہونے والی مشینری ایف بی آر نے ضبط کر لی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?