MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں تین سالہ مغوی بچہ بازیاب، ملزم گرفتار

Last updated: ستمبر 9, 2025 11:37 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

 لاہور – قلعہ گجر سنگھ پولیس نے تین سالہ بچے ناسق حسین کو چوہنگ سے بازیاب کرالیا، جو گزشتہ روز حاجی کیمپ سے اغوا کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق، بچہ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ شاپنگ کے لیے آیا تھا جب ملزم نے اسے اغوا کرلیا۔ واقعے کی اطلاع پر بچے کے والد نے مقدمہ درج کرایا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹی گیشن سول لائن خالد سعید کو بچے کی بازیابی کا ٹاسک دیا۔ انچارج انویسٹی گیشن قلعہ گجر سنگھ اور پولیس ٹیم نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا اور بچے کو والدین کے حوالے کردیا۔

ایس پی خالد سعید کا کہنا ہے کہ ملزم پولیس کی حراست میں ہے اور اس کے خلاف مضبوط چالان تیار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں آن لائن منشیات فروشی میں ملوث ڈیلیوری رائیڈر گرفتار
Next Article ایف آئی اے گوادر کی کارروائیاں، غیر قانونی سرحدی نقل و حرکت پر 14 افراد گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی: پاکستانی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر چینی شہریوں کو فروخت کیے جانے کا انکشاف، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی کارروائی، شہریوں کو غیر قانونی طور پر یورپ بھجوانے والا ملزم گرفتار

By Sohail Hussain
عدالت اور جرائم

کراچی میں دو مبینہ پولیس مقابلے، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ملک بھر میں یومِ عاشور کے جلوس اور مجالسِ عزا، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

By Wajeeha Batool
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?