MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں ماں اور بیٹیوں کے زیرِ قیادت منشیات فروش نیٹ ورک بے نقاب، اے این ایف کی بڑی کارروائی

Last updated: نومبر 8, 2025 8:55 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے لاہور میں نوجوانوں کو نشانہ بنانے والے منشیات فروش گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک منظم نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ نیٹ ورک ایک خاتون اور اُس کی بیٹیوں کی سرکردگی میں چلایا جارہا تھا جو لاہور کے ڈیفنس اور دیگر پوش علاقوں میں کوکین، ایکسٹسی، ویڈ اور میتھ ایمفیٹامائن (آئس) کی فراہمی میں ملوث تھا۔

مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات پر اے این ایف نے لاہور کے مختلف علاقوں میں تین مربوط چھاپے مارے۔ کارروائی کے دوران خاتون اور اُس کا ڈرائیور ڈی ایچ اے سے گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے کوکین، آئس اور ویڈ برآمد ہوئی۔

بعد ازاں ڈی ایچ اے اور ایچ بی ایف سی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع ملزمان کے گھروں کی تلاشی کے دوران مزید بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوئیں جن میں 5 کلوگرام آئس، 120 گرام کوکین، 232 ایکسٹسی گولیاں، 280 گرام ویڈ اور 70 بوتل شراب شامل ہیں۔

ترجمان کے مطابق چھاپوں کے دوران ملزمہ کی بیٹیاں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئیں، تاہم اے این ایف نے ان کی گرفتاری اور پورے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لیے فالو اپ کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article AOC نے 320Hz Mini LED گیمنگ مانیٹر HDR1000 کے ساتھ متعارف کرا دیا
Next Article سرد ہواؤں نے کراچی کو گھیر لیا، خنک صبحیں اور ٹھنڈی راتیں متوقع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

جہلم: باپ نے تین بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کر دیا
تازہ ترینعدالت اور جرائم

جہلم: باپ نے تین بچوں کو نہر میں پھینک کر قتل کر دیا

By Ayesha Masood
بلوچستان کے ضلع واشک میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور فائرنگ سے جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

بلوچستان کے ضلع واشک میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور فائرنگ سے جاں بحق

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

پشاور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دُلہا گرفتار

By Jaweria Ahmed
جنسی ہراسانی کے الزامات؛ عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کی برطرفی کے لیے جمعہ کو ووٹنگ کا فیصلہ
عدالت اور جرائم

جنسی ہراسانی کے الزامات؛ عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کی برطرفی کے لیے جمعہ کو ووٹنگ کا فیصلہ

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?