MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں گھر کا صفایا کرنے والا گروہ گرفتار، لاکھوں کا سامان برآمد

Last updated: نومبر 28, 2025 10:26 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: فیصل ٹاؤن پولیس نے گھر والوں کی غیر موجودگی میں گھروں کا صفایا کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان کی نشاندہی سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے کی گئی، جن میں انہیں گھروں کے تالے توڑ کر سامان رکشے میں لوڈ کرتے اور فرار ہوتے دیکھا گیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزمان مختلف علاقوں میں ریکی کرکے ایسے گھروں کو نشانہ بناتے تھے جو خالی ہوں۔

پولیس نے کارروائی کے دوران فریج، اے سی، واٹر کولر، نقدی، دیگر قیمتی اشیاء اور چوری شدہ رکشہ برآمد کرلیا۔ گرفتار ملزمان احمد اور شکیل اب تک لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فروخت کر چکے تھے۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ایس پی سیدہ شہربانو نقوی کا کہنا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا کے مشہور باکسر جَیف مونسن کا اسلام کی جانب سفر مکمل
Next Article حلیم عادل شیخ اور 20 سے زائد پی ٹی آئی کارکن کراچی میں مظاہرے کے دوران عارضی طور پر حراست میں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

"لاہور میں پولیس کانسٹیبل کے خلاف ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹس پر مقدمہ درج”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

نواز شریف انڈر پاس کے قریب رنگ روڈ پیدل عبور کرنے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں موبائل شاپ ڈکیتی کا معاملہ، وزیر داخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

موسیٰ خیل واقعہ: متاثرین کو انگاروں پر چلانے کے کیس میں مزید 5 افراد گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?