MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

متنازع رئیلٹی شو ’لازوال عشق‘ پر عائشہ عمر کی وضاحت

Last updated: ستمبر 18, 2025 10:49 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل عائشہ عمر نے اپنے آنے والے رئیلٹی شو لازوال عشق پر بڑھتی ہوئی تنقید کے بعد وضاحت پیش کی ہے۔ شو کا پرومو جاری ہونے کے بعد سے یہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔

گزشتہ دنوں صارفین نے شو کو ’’ڈیٹنگ شو‘‘ قرار دے کر اس پر پابندی کا مطالبہ کیا اور اسے مقامی ثقافت کے لیے نامناسب قرار دیا۔ تنقید کا جواب دیتے ہوئے عائشہ عمر نے کہا کہ یہ پروگرام کسی قسم کا ڈیٹنگ شو نہیں بلکہ شادی پر مبنی رئیلٹی سیریز ہے۔

عائشہ عمر کے مطابق: ’’یہ شو محض ڈیٹنگ کے بارے میں نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد زندگی کا ساتھی تلاش کرنا ہے۔ شرکاء پہلے سے طے شدہ جوڑے نہیں ہوں گے بلکہ دورانِ شو میل جول کے ذریعے تعلق قائم کریں گے، اور اس کا واحد مقصد شادی ہوگا۔‘‘

اداکارہ نے مزید کہا کہ اس پروگرام کو مغربی طرز کے ڈیٹنگ شوز کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے کیونکہ اس کا بنیادی خیال ازدواجی رشتے کو مقامی ثقافتی تناظر میں پیش کرنا ہے۔

یہ شو ٹی وی کے بجائے یوٹیوب پر نشر ہوگا، تاہم وضاحت کے باوجود عوامی حلقوں کی جانب سے اس پر پابندی کا مطالبہ جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بولی وڈ پر ایک بار پھر پاکستانی گانے ’بول کفارہ‘ کی کاپی کا الزام
Next Article اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

جیسیکا سمپسن کی ڈیٹنگ کی دنیا میں واپسی: کچھ غیر روایتی شرائط
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

جیسیکا سمپسن کی ڈیٹنگ کی دنیا میں واپسی: کچھ غیر روایتی شرائط

By Haris Ali
انٹرٹینمنٹ

بیلا حدید اور پیڈرو پاسکل فلسطین اور سوڈان کی امداد کے لیے “آرٹسٹس فار ایڈ” کنسرٹ کی میزبانی کریں گے

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

بنگلہ دیشی ٹیکسی ڈرائیور نے ابو ظہبی کے "بگ ٹکٹ” میں 2 کروڑ درہم جیت لیے

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

پریانکا چوپڑا جوناس چھ سال بعد بھارتی سنیما میں شاندار واپسی کے لیے تیار

By Ayesha Aqil
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?