MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
میٹروپولیٹن

موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ روپے کا گٹکا برآمد، دو گرفتار

Last updated: اکتوبر 21, 2025 7:24 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

جامشورو  — موٹروے پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گٹکے سے بھرا چنگچی رکشا پکڑ لیا اور دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق رکشا کی تلاشی کے دوران 9 بوریاں برآمد ہوئیں جن میں ممنوعہ گٹکا (چھالیہ) بھرا ہوا تھا۔ ہر بوری میں 50 پیکٹ شامل تھے جن کی مجموعی مالیت تقریباً 2 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔

پولیس نے ملزمان کو حراست میں لے کر مزید تحقیقات شروع کردی ہیں تاکہ گٹکے کے اس غیر قانونی نیٹ ورک کے دیگر افراد تک پہنچا جا سکے۔ ترجمان نے کہا کہ صحت عامہ کے لیے نقصان دہ اشیاء کی اسمگلنگ اور فروخت کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
Next Article کراچی میں جعلی میجر بن کر تاوان کے لیے اغوا کرنے والے دو اشتہاری گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو
تازہ ترین مذہبی
مئی 15, 2026
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
امریکی کمانڈر نے ایران میں شہری ہلاکتوں کے الزامات کو مسترد کر دیا
بریکنگ نیوز
مئی 15, 2026
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

میٹروپولیٹن

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل پر — ٹریفک قوانین کی کھلی خلاف ورزی؟

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

کراچی: کار کی ٹکر سے گرنے والا فوڈ ڈلیوری رائیڈر ٹرک کی زد میں آ کر جاں بحق

By Aiza Uddin
کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں آوارہ کتوں کا راج: انتظامیہ اور کے ایم سی کی نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے
میٹروپولیٹن

کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں آوارہ کتوں کا راج: انتظامیہ اور کے ایم سی کی نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے

By Niaz Ali
میٹروپولیٹن

کراچی میں منظور شدہ ماسٹر پلان کی عدم موجودگی بدانتظامی کا باعث: سعید غنی

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?