MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

وفاقی کابینہ کی منظوری: قومی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) پالیسی 2025

Last updated: اگست 10, 2025 1:50 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی مصنوعی ذہانت (AI) پالیسی 2025 کی متفقہ منظوری دے دی گئی۔ اس پالیسی کا مقصد پاکستان میں AI کا جامع ماحولی نظام (Ecosystem) تشکیل دینا ہے جو نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرے گا، معیشت کو ترقی دے گا، اور سرکاری خدمات میں بہتری لائے گا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا:

"ہمارے نوجوان ہمارا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔ انہیں مصنوعی ذہانت میں تعلیم، ہنر اور مساوی مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔”

پالیسی کے اہم نکات:

  • 2030 تک 10 لاکھ AI ماہرین کی تربیت

  • AI انویشن فنڈ اور AI وینچر فنڈ کا قیام تاکہ نجی شعبے کی شمولیت کو فروغ دیا جا سکے

  • 50,000 AI پر مبنی عوامی منصوبے اور 1,000 مقامی AI مصنوعات تیار کی جائیں گی

  • ہر سال 3,000 اسکالرشپس اور 1,000 تحقیقی منصوبے

  • خواتین اور معذور افراد کے لیے قابلِ رسائی تعلیم اور مالی سہولیات

  • قومی ڈیٹا سیکورٹی اور سائبر سیکیورٹی پروٹوکولز کو مضبوط کرنا

  • بین الاقوامی AI قوانین سے ہم آہنگی اور عالمی شراکت داری کا فروغ

  • پالیسی پر عملدرآمد کے لیے ایک AI کونسل اور تفصیلی ماسٹر پلان تشکیل دیا جائے گا

وزیراعظم نے وزارت آئی ٹی اور متعلقہ اداروں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ پالیسی پاکستان کی معیشت، زراعت، گورننس اور سرکاری سروسز کو جدید خطوط پر استوار کرے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، ماہ جولائی میں معمول سے 25 فیصد زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں
Next Article پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ طے پا گیا — بھارت تاحال بے یقینی کا شکار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
سرخی: نیو اورلینز کی بندرگاہ کا ٹینکر حادثے پر 10 لاکھ ڈالر سے زائد ہرجانے کا مقدمہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ہواوے نے فولڈ ایبل اسمارٹ فون میٹ ایکس 8 کا ڈیزائن متعارف کرا دیا، تفصیلات تاحال خفیہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
پاکستان میں اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا 30 واں اجلاس اسلام آباد میں شروع
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

سیاست

وائٹ ہاؤس نامہ نگاروں کے عشائیے میں فائرنگ سے افراتفری، صدر ٹرمپ اور خاتونِ اول محفوظ مقام پر منتقل

By Aqil Rahman
سیاست

اے آئی سے چلنے والے فراڈرز نے میٹا پر سیاسی اشتہارات پر کروڑوں ڈالر خرچ کیے

By Sana Mustafa
سیاست

صدر مملکت کی تبدیلی اور 27ویں آئینی ترمیم کی افواہیں بے بنیاد ہیں، محسن نقوی — پیپلز پارٹی اتحادی رہے گی، اسحاق ڈار

By Hannan Khani
سیاست

بجٹ 2025-26: نقدی کے خلاف اعلانِ جنگ، نقد اور ڈیجیٹل ادائیگی پر علیحدہ نرخ متعارف کرانے کا امکان

By Nisar Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?