MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

وفاق انا کی وجہ سے فیصلے کر رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

Last updated: ستمبر 26, 2025 2:29 صبح
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے سب سے زیادہ زرعی شعبہ متاثر ہوا، مگر وفاقی حکومت بی آئی ایس پی کے ذریعے متاثرین کی بروقت مدد کرنے کے بجائے انا کی سیاست کر رہی ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے انتخابات کے دنوں میں بی آئی ایس پی کی تعریفیں کی تھیں، لیکن اب معلوم نہیں کیوں اپنی پوزیشن بدل لی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کو عالمی برادری سے فوری طور پر امداد کی اپیل کرنی چاہیے تھی، اگر وقت پر قدم اٹھایا جاتا تو ہزاروں مزید متاثرہ خاندانوں کو سہارا دیا جا سکتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی امداد حاصل کرنا پنجاب حکومت کا نہیں بلکہ وفاق کا فرض ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ اب تک مسلم لیگ (ن) نے کسی آئینی ترمیم کا مسودہ پیپلزپارٹی کے ساتھ شیئر نہیں کیا۔ اگر وہ واقعی کوئی ترمیم چاہتے ہیں تو مشاورت کے دروازے کھلے ہیں اور فیصلہ بات چیت سے ہونا چاہیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلووینیا کا اسرائیلی وزیراعظم پر سفری پابندی کا فیصلہ
Next Article کوچ کی پاکستانی ٹیم کو ہدایت: "صرف کرکٹ پر دھیان دیں" — ایشیا کپ فائنل سے قبل پیغام کوچ کی پاکستانی ٹیم کو ہدایت: "صرف کرکٹ پر دھیان دیں” — ایشیا کپ فائنل سے قبل پیغام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

سیاست

ایران جنگ اور ہمسایہ ممالک سے کشیدگی کے درمیان، متحدہ عرب امارات نے اپنی الگ راہ چن لی

By Abdul Saboor
سیاست

انڈونیشیا کا پاکستان سے دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

By Hannan Khani
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترینسیاست

قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش

By Haris Ali
سیاست

وینزویلا میں ٹرمپ نے احتساب کا وعدہ کیا، مگر خفیہ تیل معاہدے اب بھی سایہ ڈال رہے ہیں

By Abdul Saboor
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?