MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

وڈھ میں لیویز فورس کی کارروائی، 10 کلو چرس برآمد، اسمگلنگ کی کوشش ناکام

Last updated: اکتوبر 18, 2025 7:23 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کوئٹہ – لیویز فورس نے بلوچستان کے ضلع وڈھ میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا اور 10 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کارروائی گاسلیٹی چیک پوسٹ پر مشتبہ گاڑی کی تلاشی کے دوران کی گئی، جس میں پلاسٹک کی تھیلیوں میں پیک منشیات برآمد ہوئیں۔

گرفتار ملزم کی شناخت رحمت اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو مقامی رہائشی ہے۔ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے منشیات اسمگلنگ کے ایک نیٹ ورک سے وابستگی کا اعتراف کیا اور بتایا کہ یہ منشیات افغانستان سے بلوچستان کے اندرونی علاقوں اور کوئٹہ کے بازاروں میں سپلائی کی جاتی ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں تاکہ نیٹ ورک کے دیگر ارکان کو بھی گرفتار کیا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جامعہ کراچی کے ویژول اسٹڈیز ٹیسٹ میں 250 سے زائد امیدواروں کی شرکت
Next Article کراچی یونیورسٹی نے حادثے میں جاں بحق طالبہ کی بہن کو ملازمت دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سندھ پولیس میں بھرتی کے امتحان دینے والے نوجوانوں کا حیدرآباد پریس کلب پر احتجاج

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

میرپور خاص: تھانے میں فریاد لے کر آنے والی خاتون سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او معطل

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

قصور میں پولیس مقابلہ، کمسن بچے کے زیادتی و قتل کیس میں ملوث ملزم ہلاک، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

قصور پولیس کی بڑی کارروائی: منشیات اور شراب اسمگلنگ میں ملوث 7 ملزمان گرفتار، کروڑوں مالیت کا سامان برآمد خبر:

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?