MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ٹیلر ماسٹر اسرار گل کے اندھے قتل کا ڈراپ سین — تھانہ شاہ پور پولیس نے مرکزی ملزم اور سہولت کار گرفتار کرلیے پ

Last updated: اکتوبر 18, 2025 12:19 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

پشاور: تھانہ شاہ پور پولیس نے ٹیلر ماسٹر اسرار گل کے اندھے قتل کیس کو حل کرتے ہوئے مرکزی ملزم اور اس کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا ہے۔

کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شاہ پور عمران خان نے تفتیشی ٹیم کے ہمراہ جدید سائنسی خطوط اور ٹیکنیکل بنیادوں پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار مرکزی ملزم کی شناخت عامر ولد صفدر اور سہولت کار کی شناخت غریب جان عرف غریبو ولد امیر سید کے نام سے ہوئی ہے، دونوں کا تعلق اکبر پورہ سے ہے۔

مرکزی ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے مقتول کا موبائل فون اور آلۂ قتل (پستول) بھی برآمد کرلیا۔

یہ افسوسناک واقعہ 6 اکتوبر 2025 کو تھانہ شاہ پور کی حدود بدھنی ٹاپو سیفن غاڑہ میں پیش آیا تھا، جہاں اسرار گل ولد دیدار گل کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا تھا۔

واقعے کے بعد مقتول کے بھائی ابرار گل کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کیا گیا۔

تفتیش کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ مرکزی ملزم عامر مقتول کا سابقہ شاگرد تھا۔

پولیس نے سائنسی بنیادوں، اہم شواہد، موبائل ڈیٹا اور دیگر تکنیکی ذرائع استعمال کرتے ہوئے ملزمان تک رسائی حاصل کی۔

ابتدائی تفتیش میں مرکزی ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے، جبکہ دونوں گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹیٹ بینک نے محمدی ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا
Next Article تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کی مؤثر کارروائیاں — اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث چار ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

“سابق اے ڈی سی آر سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا پولیس حراست سے فرار کے بعد دوبارہ گرفتار”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

شاہ فیصل کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ، نوجوان جاں بحق، لڑکی زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"کراچی ائرپورٹ: جعلی ایچ ٹی وی لائسنس پر ویزا لینے والا مسافر آف لوڈ”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں مختلف واقعات میں راتوں رات تین افراد ہلاک

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?