MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو سیزفائر خطرے میں پڑ سکتی ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو سیزفائر خطرے میں پڑ سکتی ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

Last updated: مئی 16, 2025 10:33 شام
Nisar Khan
Share
پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو سیزفائر خطرے میں پڑ سکتی ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو سیزفائر خطرے میں پڑ سکتی ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
SHARE

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خبردار کیا ہے کہ اگر آئندہ پاک-بھارت مذاکرات میں پانی کا دیرینہ مسئلہ حل نہ ہوا تو دونوں ممالک کے درمیان سیزفائر کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

 

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ "پانی کے مسئلے کا حل نہ ہونا جنگ کے مترادف ہوگا۔” انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ پاکستان کی سلامتی کے لیے نہایت اہم ہے اور فوری حل کا متقاضی ہے۔

 

وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اس موقف کو دہرایا کہ خطے میں کشیدگی کی بنیادی وجہ مسئلہ کشمیر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ "خطے میں عدم استحکام کی جڑ کشمیر ہے،” اور اس کے عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق دیا جانا چاہیے۔

TAGGED:پانی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو سیزفائر خطرے میں پڑ سکتی ہےوزیر خارجہ اسحاق ڈار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اہم جوہری مذاکرات سے پہلے سعودی-ایران رابطے بڑھتے ہیں
Next Article آسٹریلوی کرکٹرز کی آئی پی ایل میں واپسی کا فیصلہ انفرادی ہوگا، کرکٹ آسٹریلیا کا مؤقف آسٹریلوی کرکٹرز کی آئی پی ایل میں واپسی کا فیصلہ انفرادی ہوگا، کرکٹ آسٹریلیا کا مؤقف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

سیاست

پاکستان نے چین کی ’سیٹلائٹ مدد‘ سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردیے

By Hannan Khani
لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت نہ ملی تو راولپنڈی، اسلام آباد بند کر دیں گے: جماعت اسلامی
تازہ ترینسیاست

لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت نہ ملی تو راولپنڈی، اسلام آباد بند کر دیں گے: جماعت اسلامی

By Haris Ali
سیاست

وفاقی کابینہ کی منظوری: قومی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) پالیسی 2025

By Hannan Khani
سیاست

عمران خان نے رہا کیے جانے پر ’افغان مسئلہ حل کرنے‘ کی پیشکش کردی: پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?