MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

پاکستان رینجرز (سندھ) نے کراچی کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ گینگ کے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

Last updated: جنوری 22, 2026 11:06 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کراچی کے مختلف علاقوں پرانا گولیمار، پاک کالونی اور ناظم آباد میں کارروائیاں کرتے ہوئے کاشف ڈاڈا اور ریاست جدگال گینگ سے تعلق رکھنے والے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان میں ارسلان عرف مٹھو، لیاقت علی عرف کمانڈو، آشر، عیشان صفدر عرف شانو، رضوان عرف ٹینڈو، محمد احمد، نعمان، ندیم اور سجاد شامل ہیں۔

کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے 4 پسٹل بمعہ ایمونیشن، 363 ٹوکن کرسٹل، 8.35 کلوگرام چرس، 25 ٹوکن آئس، 48 شراب کی بوتلیں، 150 کلوگرام گٹکا، 1490 پیکٹ ماوا، 18 موبائل فونز اور 41 لاکھ 37 ہزار 400 روپے نقدی برآمد کرلی گئی۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان منظم جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا حصہ ہیں جو شہر کے مختلف علاقوں میں اسلحے کے زور پر ڈکیتی، منشیات فروشی، موٹر سائیکل اور موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔

ملزمان عادی مجرم ہیں اور ان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں، جبکہ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

گرفتار ملزمان کو برآمد شدہ اسلحہ، منشیات اور دیگر مسروقہ سامان سمیت مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

رینجرز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ مشتبہ عناصر کے بارے میں فوری طور پر قریبی رینجرز چیک پوسٹ، ہیلپ لائن 1101 یا مددگار واٹس ایپ نمبر 0347-9001111 پر اطلاع دیں، اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعلیٰ سندھ کا امراض قلب کے مفت علاج میں رکاوٹ برداشت نہ کرنے کا اعلان
Next Article لاہور: جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے سی ای او اغوا، مقدمہ درج
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026
عید کی چھٹیوں میں ٹیچنگ اسپتالوں کے آؤٹ ڈور بند رہیں گے
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

"کراچی ائرپورٹ: جعلی ایچ ٹی وی لائسنس پر ویزا لینے والا مسافر آف لوڈ”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کورنگی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈیرہ غازی خان میں تین کم سن بھائی پراسرار حالات میں جاں بحق، الگ واقعے میں دو افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ملاکنڈ سانحہ: جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ زخمی، دو بچے جاں بحق

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?