MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Technology

پنجاب مزید چار ہزار سرکاری اسکول نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ

Last updated: نومبر 24, 2025 6:19 شام
Alisha Akhtar
Share
SHARE

پنجاب حکومت نے دسمبر میں سرکاری اسکولوں کی نجکاری کے تیسرے مرحلے کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت مزید 4,500 پرائمری، مڈل اور ہائی اسکول نجی آپریٹرز کے حوالے کیے جائیں گے۔ اس سے پہلے 12,500 سرکاری اسکول نجی شعبے کے سپرد کیے جا چکے ہیں۔

 

محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے میں وہ تمام اسکول جن میں 100 یا اس سے کم طلبہ داخل ہیں، نجی شعبے کو دیے جائیں گے۔ ان اسکولوں کے اساتذہ کو قریبی اداروں میں منتقل کیا جائے گا یا انہیں سرپلس پول میں شامل کیا جائے گا۔ نئے مرحلے میں پہلی بار ہائی اسکول بھی نجکاری میں شامل کیے گئے ہیں۔

 

اساتذہ تنظیموں نے اس فیصلے کی سخت مخالفت کی ہے۔ تنظیمی رہنماؤں رانا لیاقت، محمد شفیق بھلو والیا اور بشارت اقبال راجہ نے کہا کہ نجکاری اور اساتذہ کی ریشنلائزیشن ایک ساتھ کرنے سے تعلیمی نظام متاثر ہوگا۔ ان کے مطابق اسکول نجی شعبے کو دینے سے فیسوں میں اضافہ ہوگا اور پہلے سے کمزور سرکاری نظام مزید بوجھ کا شکار ہو جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور سمیت پنجاب بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 24 کنفرم مریض رپورٹ
Next Article طارق کی دل چھو لینے والی کہانی — شین واٹسن مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Technologyبریکنگ نیوز

سرخی: بحیرہ روم میں سفید شارک کی نایاب فوٹیج منظر عام پر

By Ayan Ahmed
ایپل کا نیا آئی او ایس اپ ڈیٹ: سیکیورٹی فیچر میں درپیش تکنیکی خرابی کا خاتمہ
Technologyتازہ ترین

ایپل کا نیا آئی او ایس اپ ڈیٹ: سیکیورٹی فیچر میں درپیش تکنیکی خرابی کا خاتمہ

By Haris Ali
Technologyتازہ ترین

نیویارک سٹی میں مستقبل کی فضائی ٹیکسیوں (eVTOL) کے ٹرائل فلائٹس کا آغاز

By Haris Ali
کلاڈ کے خفیہ واٹر مارک پر صارفین کا احتجاج: سبسکرپشنز منسوخ
Technologyتازہ ترین

کلاڈ کے خفیہ واٹر مارک پر صارفین کا احتجاج: سبسکرپشنز منسوخ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?