MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور سمیت پنجاب بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 24 کنفرم مریض رپورٹ

Last updated: نومبر 24, 2025 5:21 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کی صورتحال تشویشناک ہونے لگی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں مزید 24 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔

‎محکمہ صحت کے مطابق 24 گھٹنوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی کے 4 نئے مریض سامنے آئے ہیں، صوبے میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی مجموعی تعداد 4,093 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ لاہور میں اب تک کنفرم مریضوں کی تعداد بڑھ کر 749 ہوگئی ہے۔

‎لاہور میں ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، رواں سال شہر میں ڈینگی کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔

‎محکمہ صحت نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کھڑا نہ ہونے دیں اور گھروں، دفاتر اور گلی محلوں میں صفائی کو یقینی بنایا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زیادہ تر مریض جینیاتی کولیسٹرول کے خطرات سے ناواقف
Next Article پنجاب مزید چار ہزار سرکاری اسکول نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
18 مئی سے ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی: ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل ہوگا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
جولینا میڈی کین نے شمالی افریقہ میں ماحولیاتی خطرے کی گھنٹی بجا دی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
این ڈی ایم اے کی 19 سے 22 مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 16, 2026
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور کے 8 بڑے سرکاری اسپتالوں کو فراہم کردہ ادویات کے بجٹ میں بڑے عدم توازن کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

موسمِ سرما کی آمد، وائرل انفیکشن کے خطرات سے کیسے بچا جائے؟

By Neha Ashraf
Health

رواں سال کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کل سے باقاعدہ شروع ہوگی

By Neha Ashraf
Health

لاہور کے میو اسپتال میں منکی پاکس کے 21 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?