MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

ڈائریکٹر پریادرشن کا انکشاف: ’ہیرا پھیری‘ میں کوئی اصلی ڈائیلاگ نہیں تھا

Last updated: ستمبر 26, 2025 4:03 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

بالی ووڈ کی مقبول ترین کامیڈی فلم ہیرا پھیری کےڈائریکٹر پریادرشن نے ایک حیران کن انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ فلم دراصل ایک مکمل ریمیک تھی، جس میں کوئی بھی ڈائیلاگ اصل نہیں تھا بلکہ سب کا ترجمہ کیا گیا تھا۔

68 سالہ ہدایت کار نے ایک انٹرویو میں کہا: ’’میں عام طور پر ریمیکس میں تبدیلیاں کرتا ہوں، لیکن ہیرا پھیری فریم ٹو فریم کاپی تھی۔ اس کے لیے ہندی میں کوئی نیا ڈائیلاگ نہیں لکھا گیا، سب کچھ ترجمہ شدہ تھا۔‘‘

پریادرشن نے اپنے طریقہ کار پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی اصل فلم اپنے اداکاروں کو نہیں دکھاتے۔ ان کے مطابق: ’’میں نے یہ غلطی صرف ایک بار کی تھی جب ملیالم فلموں کو تیلگو میں ریمیک کیا۔ اداکاروں نے موہن لال کی نقل کرنے کی کوشش کی، حالانکہ ہر ایک کی باڈی لینگویج الگ ہوتی ہے۔ اسی لیے میں اصل فلم کبھی نہیں دکھاتا۔‘‘

2000 میں ریلیز ہونے والی ہیرا پھیری دراصل 1989 کی ملیالم فلم رامجی راؤ اسپیکنگ کا ریمیک تھی، جس میں اکشے کمار، سنیل شیٹی اور پریش راول نے مرکزی کردار ادا کیے۔ فلم شائقین کو اتنی پسند آئی کہ اس کے دو سیکوئلز بھی بنائے گئے اور آج بھی سوشل میڈیا پر اس کے ڈائیلاگ اور سینز میمز کی شکل میں وائرل ہوتے ہیں۔

یہ بیان نہ صرف مداحوں کے لیے حیرت انگیز ہے بلکہ بالی ووڈ میں ریمیکس کے عمل پر بھی روشنی ڈالتا ہے، کہ کس طرح کامیاب فلم کو ایک نئی زبان اور ثقافت کے مطابق ڈھالا جا سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’بگ باس 19‘ پر دو کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس، کاپی رائٹ قوانین کی خلاف ورزی کا الزام
Next Article گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول تربت میں طلبہ و اساتذہ کے لیے ڈسپنسری کا افتتاح
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

شرمین عبید چنائے کا خواتین پر مبنی فلم سازی کے پروگرام ‘اسٹوری شی ٹیلز’ کا تازہ ایڈیشن مکمل

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

اسپاٹی فائی نے سمر جعفری کو ریڈار پاکستان اسٹار کے طور پر نمایاں کیا

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

پنجاب کا گدھوں کا عالمی میلہ جیتنے کا اعزاز – باقی صوبے پیچھے رہ گئے

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

جرأت کے ساتھ کھل اٹھنا میشا شفیع کا البم کھلنے کو گریمی ایوارڈز کی تین کیٹیگریز میں جمع

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?