MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

ڈاکٹر سروش لودھی چیر مین چارٹر انسپکشن پینل، سندھ ہائی ایجوکیشن کمیشن مقرر

Last updated: مئی 27, 2025 6:50 شام
Naureen Farooq
Share
SHARE

انجینئر پروفیسر ڈاکٹر سروش ہشمت لودھی، سابق وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی، نے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن (SHEC) کے تحت چارٹر انسپکشن اینڈ ایویلوایشن کمیٹی (CIEC) کے چیئرمین کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے۔

سندھ HEC کے ڈھانچے میں CIEC کو دوسری اہم ترین پوزیشن سمجھا جاتا ہے، اور چیئرمین غیر موجودگی میں کمیشن کے قائم مقام چیئرمین کے طور پر فرائض انجام دیتا ہے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ سندھ کی تاریخ میں اس اہم پوسٹ کو کھلی اشتہار کے ذریعے پر کیا گیا۔ ایک سخت انتخابی عمل کے بعد ڈاکٹر لودھی کا انتخاب کیا گیا، اور ان کا نام تین معتبر انٹیلیجنس ایجنسیوں کو کلیئرنس کے لیے بھیجا گیا تھا۔

ڈاکٹر لودھی کی تقرری کو تعلیمی حلقوں میں خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں شفافیت اور معیار کو مزید بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈی اے ڈی ایپوس 2025 مکمل فنڈڈ اسکالر شپس کے لیے درخواستیں کھل گئیں
Next Article اے ڈی بی پاکستان کی ماحولیاتی حکمتِ عملی میں مدد کرے گا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

تعلیم

پنجاب میٹرک کے نتائج جلد اعلان کیے جائیں گے، تعلیمی بورڈ کی تصدیق

By Naureen Farooq
تعلیم

PMDC نے میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی نگرانی کیلئے ڈیجیٹل ٹریننگ شروع کی

By Alisha Akhtar
Uncategorizedتعلیم

آئی ایس ٹی نے عالمی خلائی ہفتہ 2025 کے آغاز پر خلا کے لیے جذبے کو نئی جِلا بخشی

By Naureen Farooq
تعلیم

ضیاء الدین یونیورسٹی میں جعلی خبروں کے خلاف آ گاہی کیلئے میڈیا لٹریسی ٹریننگ کا انعقاد

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?