MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیاں — جوا کا اڈہ چلانے اور کھیلنے والے تین جواریوں سمیت گٹکا/ماوا سپلائر گرفتار

Last updated: اکتوبر 22, 2025 1:34 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے تھانہ کلری کی حدود میں ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے تین عادی جواریوں اور ایک گٹکا/ماوا سپلائر کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے جوا کی رقم، سٹہ پرچیاں، تاش کے پتے اور گٹکا/ماوا برآمد کیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان کی شناخت حیدر، وحید، محمد رزاق اور محمد مجید کے ناموں سے ہوئی ہے۔ تحقیقات کے مطابق، یہ ملزمان عادی اور پیشہ ور جواری ہیں جو علاقے میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔

پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج کرکے انہیں مزید قانونی کارروائی کے لیے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کارروائیاں — 6 منشیات فروش گرفتار
Next Article لاہور بدستور مشرق سے آنے والی ہواؤں کی لپیٹ میں، فضائی معیار خطرناک حد تک خراب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

لاہور میں وائرل وکیل علیشہ نور کی جعلی اے آئی ویڈیوز کے خلاف این سی سی آئی اے میں شکایت درج
عدالت اور جرائم

لاہور میں وائرل وکیل علیشہ نور کی جعلی اے آئی ویڈیوز کے خلاف این سی سی آئی اے میں شکایت درج

By Misbah Jogyat
عدالت اور جرائم

لاہور: کاہنہ میں سگے بیٹوں نے والدہ کو قتل کر کے لاش پھینک دی

By Jaweria Ahmed
راچی کے علاقے لیاقت آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل

By Ayesha Masood
کراچی میں مبینہ کوکین نیٹ ورک: پولیس کا دعویٰ، انمول عرف پنکی مستقل ملازم نہیں رکھتی تھی
عدالت اور جرائم

کراچی میں مبینہ کوکین نیٹ ورک: پولیس کا دعویٰ، انمول عرف پنکی مستقل ملازم نہیں رکھتی تھی

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?