MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں اندھی گولی لگنے سے دو نوجوان زخمی

Last updated: دسمبر 29, 2025 4:16 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ واقعات میں اندھی گولی لگنے سے دو نوجوان زخمی ہو گئے۔

پہلا واقعہ کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی کے قریب تھانہ زمان ٹاؤن کی حدود میں پیش آیا، جہاں ایک شادی ہال کے سامنے اندھی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ زخمی کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کی شناخت 30 سالہ عامر ولد عمر کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق شادی کی تقریب کے دوران مبینہ طور پر ہوائی فائرنگ کی جا رہی تھی، جس کے دوران گولی لگنے سے یہ واقعہ پیش آیا۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

دوسرا واقعہ سولجر بازار نمبر ایک میں پیش آیا، جہاں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے ایک اور نوجوان زخمی ہو گیا۔ زخمی کی شناخت 25 سالہ ظفیر اللہ ولد محمد نعیم کے نام سے کی گئی، جسے فوری طور پر سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات میں دونوں واقعات اندھی گولی لگنے کے شاخسانے معلوم ہوتے ہیں، تاہم مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: سٹی کورٹ میں وکلا کا رجب بٹ پر تشدد، ویڈیو بھی سامنے آ گئی
Next Article لاہور بورڈ نے انٹر پارٹ دوم کے امتحانات کی آن لائن ری چیکنگ شروع کر دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اسلام آباد: سوشل میڈیا ڈیٹا چوری اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
تازہ ترینعدالت اور جرائم

اسلام آباد ہائی کورٹ کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں تاخیر پر احتساب جج کی سرز

By Haris Ali
ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر 580 کلو گرام انسانی نالیں قبضے میں لے لیں
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر 580 کلو گرام انسانی نالیں قبضے میں لے لیں

By Ayesha Masood
ایف آئی اے نے افغان شہریوں کو جعلی دستاویزات جاری کرنے والے نادرا اہلکار گرفتار کر لیے
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ایف آئی اے نے افغان شہریوں کو جعلی دستاویزات جاری کرنے والے نادرا اہلکار گرفتار کر لیے

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?