MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

کراچی میں خوشگوار موسم، ہلکی بارش کے امکانات

Last updated: جون 19, 2025 11:42 شام
Sana Mustafa
Share
SHARE

خبر از حکیم اللہ یوسفزئی

کراچی میں صبح سے خوشگوار موسم کا سلسلہ جاری ہے، جزوی طور پر ابر آلود آسمان اور تازہ سمندری ہوائیں شہر کو معطر کر رہی ہیں۔ درجہ حرارت اس وقت 33 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ہے، جبکہ ہواؤں کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی ہے۔
آئندہ کے لیے پیش گوئی کی گئی ہے کہ صومالی تھرسٹ کا اثر کل سے بڑھنے کا امکان ہے، جس کے باعث رات گئے یا صبح سویرے ہلکی بارش یا بوندا باندی ہو سکتی ہے۔ تاہم، شہر میں کسی شدید ہیٹ ویو کے امکانات فی الحال موجود نہیں۔

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت نئے بجٹ میں آن لائن اساتذہ اور اکیڈمیوں پر ٹیکس عائد کرے گی
Next Article کراچی میں فلو (انفلوئنزا) کی شدت میں اضافہ: ماہرین صحت کی وارننگ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

موسمیات و ماحولیات

آج موسم خوشگوار، اتوار اور پیر کو درجہ حرارت میں واضح کمی

By Wajeeha Batool
یورپ میں پانچ صدیوں کی بدترین خشک سالی، دریا سوکھ گئے
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

یورپ میں پانچ صدیوں کی بدترین خشک سالی، دریا سوکھ گئے

By Ayesha Masood
انڈونیشیا میں شدید خشک سالی، دریائی حیات کی ہلاکتوں سے ماحولیاتی بحران
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

انڈونیشیا میں شدید خشک سالی، دریائی حیات کی ہلاکتوں سے ماحولیاتی بحران

By Haris Ali
کراچی میں پارہ 44.1 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، سال کا گرم ترین دن
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

کراچی میں پارہ 44.1 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، سال کا گرم ترین دن

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?