MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی پولیس کی ہفتہ وار کارروائیاں، 681 ملزمان گرفتار

Last updated: دسمبر 29, 2025 5:16 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران شہر بھر میں مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 681 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 38 کلو 567 گرام چرس کے علاوہ آئس، کرسٹل اور ہیروئن برآمد کی گئی۔

کارروائیوں کے دوران سیکڑوں کلوگرام گٹکا ماوا بھی ضبط کیا گیا، جبکہ ملزمان کے قبضے سے 122 غیر قانونی اسلحہ اور ایمونیشن بھی برآمد ہوئے۔

اسی دوران 27 موٹر سائیکلیں اور دو بڑی گاڑیاں بھی برآمد کی گئیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ شہر سے جرائم پیشہ عناصر کے مکمل خاتمے تک پولیس کی کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قصور: ادھار کی رقم واپس مانگنے پر نوجوان دکاندار قتل
Next Article ارشد ندیم کا کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے کا پختہ عزم ارشد ندیم کا کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے کا پختہ عزم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکہ، دو کان کن جاں بحق، متعدد پھنس گئے
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دھماکہ، دو کان کن جاں بحق، متعدد پھنس گئے

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

نوئیڈا میں بھارتی پولیس نے جعلی ’کرائم بیورو‘ پکڑ لیا، چھ افراد گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: نجی سوسائٹی میں ڈاکوؤں کی واردات، ضعیف العمر شخص تشدد کے بعد انتقال کر گیا

By Jaweria Ahmed
کراچی: 4 سالہ بچے کو بچاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: 4 سالہ بچے کو بچاتے ہوئے 16 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?